30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ولكن الر ز یۃ من ترك نصوص مذھبہ و تشبث بذلك البحث وتحمل كل مامر ثم زا د فی الشطر نج بغلۃ و ھو ذلك تفر یع البا طل انہ اذن نا سب دا خل المسجدلدی المنبر ولم ذاك مع ان اھل المسجد الصیفی ا حوج الی ھذا الا علام من اھل الشتو ی فانھم یر و ن الامام باعینھم فینصتو ن والقیاس علی الاقامۃ جہل فان با لاقامۃ تتر تب الصفوف من الاول فا لاول قا ل صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اتموا الصف المقد م ثم الذی یلیہ فما كان من نقص فلیكن فی الصف المؤ خر روا ہ احمد [1]فی المسندو النسا ئی وابن حبان و خزیمۃ والضیا ء كلھم فی صحا حھم بسند صحیح عن انس رضی الله تعالٰی عنہ ولعمر ی ان ھذہ ایضا كادت ان تكو ن سنۃ مھجورۃ والله المستعان فنا سب كو ن الاقامۃ فی الصف الاول بخلا ف الاعلام بجلو س الامام فان اھل الخارج احو ج الیہ كما تر ی۔ |
لیكن تبا ہی تو یہ ہے كہ كچھ لوگوں نے اپنے مذہب كی نصوص چھو ڑ كر مذكورہ با لا غیر مفید بحثوں كا سہارا لیا اور بے مقصد زحمتیں بردا شت كیں پھر بے تكی حركت یہ كی كہ اس پرایك تفر یع با طل لگا دی كہ لہذامنا سب یہ ہے كہ اذان خطبہ مسجد كے اندر منبر كے با لكل متصل ہو حا لانكہ اس اذان كی غرض اسكان سامعین مان بھی لی جا ئے تواس اذان كے زیا دہ ضرور تمند حصہ صیفی و بیر و نی صحن كے لوگ ہیں اند رو نی دالان كے لوگ توامام كو منبر پر بیٹھا دیكھ كر خو د ہی خموش ہو جا ئیں گے ضر ورت تو با ہر ی صحن میں اذان دینے كی ہے تا كہ جولوگ امام كو نہیں دیكھتے مطلع ہو جا ئیں اس اذان كواقامت پر قیا س كر نا جہا لت ہے كیو نكہ اس كامطلب تو جما عت كے لیے صف لگانے كا ہے اور صف كے لیے پہلی صف سے درجہ بد رجہ صفیں مكمل كر نے كا حكم ہے چنانچہ حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فر ما یا پہلے پہلی مكمل كر و پھراس كے بعد پھراس كے بعد پھراس كے بعد اورجو كمی ہو تواخر ی صف میں ہو"اس حدیث كوامام احمد نے اپنی مسند،امام نسا ئی،ضیامقد سی ابن خزیمہ اورابن حبان نے اپنی اپنی صحا ح میں حضر ت انس رضی الله تعالٰی عنہ سے نقل فر ما یا اب لوگوں نے سر كار كی اس سنت كو بھی ترك كردیا ہے تو خلاصہ یہ ہوا كہ اقامت تو پہلی ہی صف میں ہو نی چا ہیے اوراذان خطبہ كے با ہر وا لے زیا دہ محتا ج ہیں۔ |
[1] مسند احمد بن حنبل عن انس رضی الله تعالٰی عنہ المکتب لا سلامی بیر وت ۳/ ۱۳۲،سنن النسا ئی کتاب الامامۃ الصف المو خر نور محمد کار خانہ تجار ت کتب کراچی ۱/ ۱۳۱،موارد الظمان باب ما جا ء فی الصف للصلوۃ حدیث ۳۹۰ المکتبۃ السلفیہ ص۱۱۴
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع