دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

الاول للا علام نا سب باب المسجد وفی زمن عثمن رضی الله تعالٰی عنہ صار للانصات فناسب داخل المسجدلدی المنبر۔

اقول:و ھذا ایضامن ابین الابا طیل و خلا ف اجما ع ائمتنا الكرام فاولاقد اجمعوا للجمعۃ اذانین و ثانیا یعاد اذان الجنب لا اقامتہ علی المذھب و عللو ہ بان تكرارالاذان مشر و ع دون الاقامۃ كما فی الہدا یہ[1] وا ستشہد وا علیہ باذان الجمعۃ قال فی الكا فی والتبیین والعنا یۃ والدرالمختار و غیرھا فان تكرارالاذان مشر و ع فی الجملۃ كما فی الجمعۃ [2]الی ھنامتفقو ن ثم قا ل فی الكا فی فاما تكرارالاقامۃ فغیر مشروع اصلا [3]و فی التبیین دون الاقامۃ [4]وفی العنا یۃ بخلا ف الاقامۃ [5]

خاموش كر نے كے وا سطے ہے تواس كامسجد كے اند ر منبر كے قریب ہو نامنا سب ہوا

میں كہتا ہوں كہ یہ بات بھی بالكل غلط اور ظاہرالبطلان ہے كہ یہ بھی ہمارے علما كرام كے اجماع كے خلاف ہے۔(۱) سارے ائمہ كا اس بات پراجماع ہے كہ جمعہ كے لئے دواذانیں ہیں۔(۲)جنبی كی اذان دہرائی جائیگی اقامت نہیں دہرائی جائے گی۔دلیل یہ دی گئی كہ اذان كی تكرار مشروع ہے اقامت كی نہیں۔ہدایہ میں اس كی تصریح ہے،اور تكراراذان كے جواز كے ثبوت میں اذان جمعہ كو ہی پیش كیا گیا ہے۔چناچہ كافی،تبیین،عنایہ اوردرمختار میں ہے":اذان كی تكرارفی الجملہ مشروع ہے۔"یہاں تك كہ پانچوں كتابوں كی عبارت میں اتفاق ہے،آگے كافی میں فرماتے ہیں؛"اقامت كی تكرار تو بالكل جائز نہیں"۔تبیین میں صرف یہ ہے ؛"اقامت كا یہ حكم نہیں۔"عنایہ میں ہے:"بخلاف اقامت  

 


 

 



[1] الہدیۃ کتاب الصلوۃ باب الاذان المکبۃ العر بیۃ کرا چی ۱/ ۷۴

[2] العنا یۃ علی ھامش فتح القدیر کتاب الصلوۃ باب الاذان مکتبہ نوریہ رضو یہ سکھر ۱/ ۲۰۰،تبیین الحقا ئق کتاب الصلوۃ باب الاذان دارالکتب العلمیہ بیر و ت ۱/ ۲۴۹

[3] البحرائق کتاب الصلوۃ باب الاذان تحت قول المصنف و کر ہ اذان الجنب الخ ایچ ایم سعید کمپنی کرا چی ۱/ ۶۳

[4] تبین الحقا ئق کتاب الصلوۃ باب الاذ ان دارالکتب العلمیہ بیر و ت ۱/ ۲۴۹

[5] العنا یۃ علی ھامش فتح القدیر کتاب الصلوۃ باب الاذ ان مکتبہ نوریہ رضو یہ سکھر ۱/ ۲۰۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن