30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اعلام الحا ضرین كمانص علیہ الا ئمۃ منھم الامام العینی فی عمد ۃ القاری شرح صحیح البخاری و فی الہدایۃ الاذان استحضارالغا ئبین [1]۔فجعلوا اذان الخطبۃ اعلاما لحا ضر ین لاند ا ء للغا ئبین كی لا یكون اذاناوان كان بكلما ت الاذان كا لاذان فی اذن المولو دوالمھمو م و خلف المسا فر ولد فع الغیلان و عند الاقبار لتذكیرا لجواب و طرد الشیطان وامثا ل ذلك حیث لا یقصد بہ ندا ء الخا ص الی مشی او اعلاما لھم بدخول الوقت اصلابل التبرك واستد فاء البلابتلك الكلما ت الكر یمۃ۔ ثم اضطر بوا فا جہلہم یقول لم یكن عــــــہ اذانامن لدن رسول الله صلی الله تعالٰی وسلم واذاقیل لہ افكان رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم یصلی الجمعۃ من دون اذان قا ل لیس فیہ،انما |
نے اس كی تصر یح كی ہے۔علامہ عینی نے عمد ۃ القاری میں لكھا ہے اور صا حب ہد ایہ نے فر ما یا"اذان غیر مو جو د مصلیوں كابلاوا ہے"پس یہ لوگ اذان خطبہ كو حا ضر مصلیوں كی اطلا ع مانتے ہیں غا ئبین كابلاوا تسلیم نہیں كر تے اوراذان خطبہ اذان كے الفا ظ كے ہو تے ہو ئے بھی اذان نہیں جیسے وہ اذان جو نو مولو د كے كان میں كہی جاتی ہے غمزدہ انسان كے لیے یامسا فر كے پیچھے اور غول بیابانی كا اثردور كر نے كے لے دی جا تی ہے اوردفن میت كے وقت منكر و نكیر كا جواب یا د دلانے كے لیے پكاری جا تی ہے جن كامقصد حا ضر ی مسجدیا دخول وقت كا اعلان نہیں ہو تابلكہ مبارك كلما ت سے تبرك یابلا كا اند فا ع ہو تا ہے۔ اس كے بعد ان كی با توں میں اختلا ف پیدا ہوگیا ایك جا ہل كہتا ہے كہ حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كے زمانہ میں اذان ہوتی ہی نہیں تھی اورجب اس سے كہا جا تا ہے كہ كیارسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نما ز جمعہ بے اذان كے ہی پڑھتے تھے تو كہتا ہے كہ حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم |
عــــــہ:یہا ں ایك بہت طو یل حا شیہ ہے جو حل نہ ہو سكا۔عبد المنان۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع