دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

ولله الحمد۔

نفحہ ۴:لیس بخا ف علی كل من لہ حظ من علم او عقل علی ان الا ستدلا ل علی الخا ص با لعام صحیح نجیح تام وقد فعلہ رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اذ تلا اٰ یۃ""فَمَنۡ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّۃٍ خَیۡرًا یَّرَہٗ ؕ﴿۷ "[1] الایۃ۔والصحابۃ بعدہ والائمۃ ولو كلفنا اثبا ت كل خاص بما یخصہ لبطلت الشرا ئع و ترك الانسان سدی،فان الشر یعۃ لا تا تی الاباحكام عامۃ تشتمل النا س كا فۃ فلولم یكن الا حتجا ج با لعام یطلب كل واحد حكما اتی لہ با لخصوص فما اجہل الو ھابیۃ العنودومن تابعھم من جہلۃ الہنو د اذ یقولو نایتونا للنھی فیہ ذكراذان الخطبۃ خاصۃ و یدانیہ قول من یقول منھم ان الفقہا ء انماذكر وا ھذا الحكم فی باب الاذان و من لم یذكر وہ فی باب الجمعۃ و قد مر كشف ھذہ الجہا لۃ فی النفحۃ ۱۱ من

بے قا لوا كے تبر ی اوراظہار خلا ف كے لیے یہ جملہ ہوا تو حق واضح ہوا۔اورحمد الله تعالٰی كے لیے ہی ثابت ہے۔

نفحہ ۴:یہ با ت كسی علم و عقل وا لے سے پوشید ہ نہیں ہے كہ عام سے خا ص پراستدلا ل صحیح اوردر ست ہے خو د حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے آیت مباركہ

 " فَمَنۡ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّۃٍ خَیۡرًا یَّرَہٗ ؕ﴿۷ " (جس نے ذرہ بھر بھلا ئی كی اس كابدلہ پا ئے گا)میں بر تا اوراپ كے بعد صحابہ و ائمہ اعلام رضوان الله علیہم اجمعین نے اسے اپنا دستورالعمل بنایا اگر ہر خا ص كے ثبو ت كے لیے خا ص اسی كے بار ے میں آیت اورحدیث كو ضرور ی قراردیا جائے توشریعت معطل ہو جا ئے گی اورانسان بے مقصد بھٹكتا پھر ےگا حا لانكہ شر یعت میں احكام تو عام ہی ہو تے ہیں كہ سب لوگ اس پر عمل كر یں اگر نصوص عامہ سے استدلا ل صحیح نہ ہو تو ہر شخص مطا لبہ كرے گا خا ص میرے نام حكم لاو تو یہ جا ہل وہابیہ اور مسئلہ اذان میں انكی اتبا ع كر نے وا لے سنی جہلا كس درجہ نا سمجھ ہیں جو ہم سے یہ مطا لبہ كر تے ہیں كہ ہم كوممانعت اذان كی كو ئی حدیث دكھا ؤ جس سے خا ص طور سے اذان خطبہ كاذكر ہو۔ اسی كے قر یب ان لوگوں كی یہ با ت بھی ہے كہ مسجد كے اند راذان نہ دینے كا حكم اذان كے باب  

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۹۹ / ۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن