30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
كان یشمل كل اذان لكن ھذا التنزل الاخیر لما كان الكلام فی مابین العبار تین فی اذان المنائر خاصۃ فلولم یاتیابقالوا لاشمل الظرف الحكم الی العھد ومقصودھمارحمھما الله تعالٰی مع الاستبدال بہ علی المسألۃ الخاصۃ افادۃ الحكم العام فزادا قالوا فصار حكمامنقولاولا عہد فی المنقول عنہ فلم یسرالیہ عہد سیاقہ وبقی علی محوضۃ اطلاقہ و لعمری لا یو قف علی اشارا تھم الابتو فیق من بركا تھم والله الموفق لار ب سوا ہ ۔ |
اذان جمعہ تو عد م محاذا ت كی وجہ سے متعار ف مئذنو ں پر منع ہے) (جواب) ان دونو ں كتابو ں كی اصل عبارت یہ ہے :اما الاذن فعلی المئذنۃ وان لم یكن (ایك نسخہ ) وان لم تكن (دوسرا نسخہ ) ففی فنا ء المسجد ، پہلے نسخہ كی تقدیر پر ترجمہ یہ ہوا"اگر مئذنہ پراذان نہ ہو ئی"اذان نہ ہو نے كی دو صورتیں ہیں : اول اذان كامئذنہ پر ہو نا تو ممكن تھامگر مؤ ذن نے سستی وغیر ہ كی وجہ سے اذان مئذنہ پر نہ دی یا عدم اذان علی المئذنہ بو جہ ترك مؤ ذن ہے اوردو سر ی صور ت یہ كہ مؤذن مئذنہ پراذان دینا چا ہتا تھا لیكن وہ مئذنہ پراذان اس لیے نہ دے سكا كہ شر یعت نے اسے روك دیا كہ یہ مئذنہ خطیب كی محاذا ۃ میں نہیں اس لیے اس پراذان منع ہے یہ عدم اذان مو ذن كواذان سے كف و منع كی وجہ سے ہے ان میں پہلی صورت اذان پنجو قتہ میں ہے اوردوسر ی جمعہ كی اذانو ں میں اور عدم اذان كی ان دونوں صور تو ں كے لیے حكم یہی ہے اذان صحن مسجد میں ہو تو جمعہ كی اذان كو بھی یہ حكم شامل ہوا اوردو سر ے نسخہ كی رو سے ترجمہ یہ ہو گا كہ اگر مئذنہ نہ ہو تواذان صحن مسجد میں ہوگی مئذنہ نہ ہو نے كی بھی دوصورتیں ہیں عدم حسی اور عدم شرعی ،مسجد میں سر ے سے كو ئی مئذنہ ہی نہ ہو یہ عدم حسی ہے اور مئذنہ تو ہو مگر خطیب كی محاذا ت كی وجہ سے خطبہ كی اذان كے لیے شر عامعد وم ہیں تو حكم مذكوراذان جمعہ كے لیے بھی ہوا كہ صحن مسجد میں ہو تو بہر تقدیراس حكم سے خطبہ كی اذان خارج نہ ہو ئی ، ولله الحمد ، اور كسی كو ضد ہی ہو كہ اس حكم میں جمعہ كے خطبہ كی اذان شامل نہیں تو بر سبیل تنزل گزار ش ہے كہ ان دونوں بزرگو ں نے اس كابھی خیا ل ركھا ہے چنانچہ اپنی اسی عبارت میں مذكورہ با لا ٹكڑے كے بعد اسلو ب بدل كر لفظ قالوا كے اضافہ كے ساتھ ایك عام اور تام حكم دیا ۔فر ما تے ہیں:قالوا لا یو ذن فی المسجد فقہاء كا قول ہے كہ مسجد میں اذان نہیں دی جا ئے گی اور یہ میں ا س لیے كہتا ہوں كہ لایوذن فی المسجد كا حكم اپنے عمو م كے سا تھ تمام اذانوں كوشامل ہے لیكن بطور تنزل جب ہم نے سابقہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع