دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

(۵)تنزیہ المكا نۃالحید ریۃعن وصمۃ عہد الجا ھلیۃ(۱۳۱۲ھ)

اس امر كا بیا ن كہ سید نا حضرت صدیق اكبر اور سید نا حضر ت علی المر تضی رضی الله  تعالٰی عنہ كا دا من ہمیشہ نجا ست شر ك سے پاك رہا ۔

(۶)غا یۃ ا لتحقیق فی اما مۃ العلی والصد یق (۱۳۳۱ھ)

حضر ت صد یق اكبر و حضرت علی المر تضی رضی الله  تعالٰی عنہما كی خلا فت كا بیا ن

ضروری بات

گو مفتی اعظم علیہ الرحمۃ كے وصال پرملال سے جامعہ نظامیہ رضویہ كوناقابل برداشت صدمہ سے دوچار ہوناپڑا، مگریہ اس سراپاكرامت وجود باجود كافیضان ہے كہ ان كے فرزندارجمند حضرت مولانا علامہ مفتی محمدعبدالمصطفٰی ہزاروی مدظلہ جوعلوم دینیہ وعصریہ كے مستند فاضل اورحضرت مفتی اعظم كی علمی وتجرباتی وسعت وفراست كے وارث وامین ہیں، نہایت صبرواستقامت كا مظاہرہ فرماتے ہوئے تمام شعبہ جات كی ترویج وترقی كے لئے شب وروز ایك كئے ہوئے ہیں۔ یہی وجہ ہے كہ موصوف نے جامعہ كے طلباء كی تعداد میں خاصا اضافہ ہونے كے باعث متعدد تجربہ كارمدرسین مقرركئے ہیں اور فتاوٰی رضویہ جدید كی اشاعت وطباعت میں بھی بدستور مفتی اعظم علیہ الرحمۃ كے نقوش جمیلہ پرگامزن ہیں۔ یہی وجہ ہے كہ حسب معمول سالانہ دوجلدوں كی اشاعت باقاعدگی سے ہورہی ہے۔ بس آپ حضرات سے درخواست ہے كہ دعاؤں سے نوازتے رہئے تاكہ حضرت مفتی اعظم علیہ الرحمۃ كے مشن كو ان كے جسمانی وروحانی نائبین بحسن وخوبی ترقی سے ہمكنار كرنے میں اپناكردار سرانجام دیتے رہیں۔ فقط

 ذیقعدہ ۱۴۲۵ھ                                         حافظ محمدعبدالستارسعیدی

جنوری ۲۰۰۵ء                                          ناظم تعلیمات جامعہ نظامیہ رضویہ

لاہور، شیخوپورہ (پاكستان)


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن