30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فی ۱۲الغنیۃ شرح المنیۃ الاذان انما یكو ن فی المئذنۃ اوخارج المسجد والاقا مۃ فی دا خلہ [1] وفی۱۳نظم الامام الزند ویستی ثم ۱۴شرح النقایۃ للشمس القھستانی ثم ۱۵حا شیۃ مرا قی الفلاح للعلامۃ السید احمد الطحطاوی و یكرہ ان یؤ ذن فی المسجد [2] وفی ۱۶غا یۃ البیان شرح الھد ا یۃ للعلا مۃ الاتقانی وفی ۱۷فتح القدیر شرح الھد ا یۃ |
۱۲غنیہ شرح منیہ میں اذان مئذنہ پر یا خارج مسجد ہواوراقامت مسجد كے اند ر۔ ۱۳نظم امام زند ویستی ۱۴شرح نقا یہ لشمس قہستا تی ۱۵حا شیہ مراقی الفلاح میں للعلا مۃ سید احمد طحطاو ی میں ہے مسجد كے اندر اذان مكر وہ ہے۔ ۱۶غا یۃ البیان شرح ہد ا یہ للعلا مہ اتقا تی ۱۷فتح القدیر شرح ہدایہ لمحقق علی الا طلا ق میں ہے |
|
(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ) كا لمجانب من المجانبۃ والانفصا ل و تر ی ركنی الكعبہ الكر یمۃ الا سو د الیمانی خارجۃ منھا ۔ وذكر فی خلا صۃ الو فا ء ان عمر بن عبد العز یز رضی الله تعالٰی عنہ جعل للمسجد اربع منارا ت فی زوا یا ت الاربع ثم قال كل ذلك من الھلال الی الارض خارج عن المسجد [3]منہ غفر لہ۔ |
قا ئم ہو تا ہے یہ لفظ علیحد گی اورجد ائی كے معنی دیتا ہے جیسے جانب دوری اورانفصال كے معنی دیتا ہے اوركعبہ شریف كے دونو ں ركن اسو د اور یمانی كو دیكھا جا سكتا ہے كہ وہ دو نو ں كعبہ سے خارج ہیں اور خلا صۃ الوفا ء میں ذكر كیا ہے كہ عمر بن عبد العزیز رضی الله تعالٰی عنہ نے مسجد نبو ی شر یف كے چارو ں كونوں پر چار میناربنائے اور فرمایا كہ یہ چاروں مینار زمین سے لے كر چاند تك خارج مسجد ہیں (منہ غفر لہ)۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع