30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ولا یؤ ذن فی المسجد [1]، اھ وفی ۹شرح مختصرالامام الطحاوی للامام الا سبیجابی ثم۱۰ المجتبی شرح مختصر الامام القدوری لا یؤ ذن الا فی فنا ء المسجد او علی المئذ نۃ [2] و۱۱فی البنا یۃ شرح الھد ا یۃ للا مام العینی: لا یؤ ذن الا فی فنا ء المسجد او نا حیتہ عــــــہ [3] ۔ |
مسجد میں اذان نہ دی جا ئے ۔ ۹شرح مختصرالا مام طحا وی للا مام اسبیجا بی اور ۱۰مجتبی شرح مختصر للامام قدوری میں ہے اذان نہ دی جا ئے مگر صحن متعلقہ مسجد میں منارہ پر ۔ ۱۱بنایہ شرح ہد ایہ لا مام عینی میں ہے :اذان نہ دی جا ئے مگر صحن مسجد میں یا مسجد كے كنارے ۔ |
|
عــــــہ: النا حیۃ الر كن ،وا لجانب كلھا بمعنی فی القاموس النا حیۃ الجانب [4]اھ وفی المصبا ح الجانب[5] النا حیۃ وفی تاج العروس ركن الجبل والقصرجانبہ واركان كل شیئ جوانبہ التی یستند الیھا و یقو م بھا [6]اھ واللفظ مبنی من التنحی والا عتزال |
ناحیہ ركن اورجانب سب كے معنی ایك ہیں قا مو س میں ہے ناحیہ جانب اور كنارے كو كہتے ہیں مصبا ح میں ہے الجانب الناحیۃ جانب اور كنارہ ہی ناحیہ ہے ۔تا ج العر و س میں ہے پہا ڑ اور محل كاركن اس كا كو نہ ہو تا ہے اور ہر شیئ كاركن اس كا كنارہ ہی ہوتا ہے۔ جس كی طر ف اس كی نسبت ہو تی ہے یا اس كے ساتھ(باقی برصفحہ آئندہ) |
[1] البحرالرا ئق کتاب الصلوۃ باب الاذان ایچ ایم سعید کمپنی کرا چی ۱/ ۵۵،خلا صۃ الفتاوی الفصل الاول فی الاذان مکتبہ حبیبیہ کو ئٹہ ۱/ ۴۹
[4] القا مو س المحیط باب الواو وا لیا ء فصل النو ن مصطفی البابی مصر ۴/ ۳۹۷
[5] المصبا ح المنیر تحت اللفظ"جنب"منشورا ت دارالہجر ۃ قم ایران ۱/ ۱۱۰
[6] تا ج العر و س باب النو ن فصل الرا ء داراحیا ء التراث العر بی بیر و ت ۹/ ۲۱۹
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع