30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
نفحہ۱: الحمدلله تظافرت النصوص علی كراھۃ الاذان فی المسجد والنھی عنہ بصیغۃ النفی الا كد من صیغۃ النھی ففی ۱ الخانیۃ و۲ الخلاصۃ و ۳خزانۃ المفتین و۴شرح النقایۃ للعلامۃ عبدالعلی و ۵الفتاوی الھندیۃ و۶التاتارخانیۃ و۷مجمع البر كا ت ینبغی ان یو ذن علی المئذنۃ او خارج المسجد ولا یوذن فی المسجد [1]، اھ و۸فی البحرالرا ئق شر ح كنز الد قا ئق وفی الخلا صۃ : |
نفحہ ۱: الله تعالٰی كے لیے بے شما ر حمد ہے كہ مسجد كے اند راذان مكر و ہ ہو نے پر كثیرالتعدا د فقہی نصوص ہیں وہ بھی صیغہ نفی كے ساتھ جو ممانعت میں نہی سے زیا دہ مؤ كد ہو تا ہے ۔۱خانیہ ۲خلا صہ ،۳خزانہ المفتین ،۴شر ح نقایہ للعلامہ عبد العلی فتا وی ۵ہندیہ ،۶تا تا رخانیہ ،۷مجمع البركات میں ہے مئذنہ پراذان دینا چا ہیے یا مسجد كے باہر ؟ مسجد میں اذان نہ دی جا ئے ۔ ۸بحرالرا ئق شر ح كنز الدقا ئق اور خلاصۃ الفتا وی میں ہے: |
[1] الفتا وی الہندیہ کتا ب الصلوۃ البا ب الثانی الفصل الثانی نو رانی کتب خانہ پشا ور ۱/ ۵۵،فتاوی قا ضی خان مسا ئل الا ذان ۱/ ۳۷ و خلا صۃ الفتا وی الفصل الا ول فی الا ذان ۱/ ۴۹،خزانۃ المفتین فصل فی الاذان ۱/۱۹ وشرح النقا یۃ للبرجندی باب الاذان ۱/ ۸۴
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع