30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
علی عہدابی بكروعمر رضی الله تعالٰی عنھما[1]،اھ وفی الكشاف:النداء الاذان وقالوالمراد بہ الاذان عندقعودالامام علی المنبر،و قد كان لرسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم مؤ ذن واحد فكان اذاجلس علی المنبراذن علی باب المسجد فاذاانزل اقام للصلوۃ ثم كان ابو بكروعمر رضی الله تعالٰی عنھماعلی ذلك حتی اذاكان عثمان و كثرالناس وتباعدت المنازل زاد مؤ ذنااٰخر فامر بالتاذین الاول علی دارہ التی تسمی "زوراء"فاذاجلس علی المنبراذن المو ذن الثانی فاذا نزل اقام للصلوۃ [2]،اھ
وفی الدرالشفاف لعبدالله بن الہادی:كان لہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم مؤذن واحد |
دیتے ایساہی ابو بكرو عمر رضوان الله علیھماكے زمانے میں بھی تھا۔ تفسیركشاف میں ہے(سورہ جمعہ كی آیت میں)نداء سے مراداذان ہے كہتے ہیں كہ اس اذان كی طر ف اشارہ ہے جوامام كے منبر پر بیٹھنے كے وقت دی جاتی تھی حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كے عہد مبارك میں ایك ہی مؤ ذن آپ كے منبر پر بیٹھتے ہی مسجد كے دروازہ پراذان دیتاخطبہ كے بعداپ مبنرسے اتركر نماز قائم فرماتے ابو بكروعمر رضی الله تعالٰی عنھماكے زمانہ میں بھی ایساہی ہوتارہاحضرت عثمان رضی الله تعالٰی عنہ خلیفہ ہو ئے اور لوگوں كی تعداد میں بڑااضافہ ہوااور دور دورتك مكانات ہوگئے تواپ نے ایك مو ذن كااوراضافہ فر مایااوراسے پہلی اذان كاحكم دیاجواپ كے گھرسے موسوم بہ زواء پر دی جاتی(یہ مكان مسجدسے دور بازار میں تھا)اوراپ جب منبر پر بیٹھتے تو دوسر ے مو ذن اذان دیتے پھراپ منبر سے اتركر نماز قائم فر ماتے۔ در شفاف لعبدالله بن الہادی میں ہے:آپ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كے ایك ہی مؤذن تھے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع