دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

فی الشر ق ثم زادامیرالمو منین عمر رضی الله تعالٰی عنہ باب النساء وباب الرحمۃ فی الغر ب ثم زادامیر المو منین عمر رضی الله تعالٰی عنہ باب السلام و باب ابی بكر فی الشمال ثم زادامیرالمو منین بابا اٰخر كمافصلہ عالم المدینۃ السیدالسمھو دی رحمۃ الله تعالٰی علیہ فی خلاصۃ الو فاء[1] و حسبك حدیث البخاری فی ابواب الاستسقاء عن انس بن مالك رضی الله تعالٰی عنہ ان رجلادخل یوم  الجمعۃ من باب كان وجاہ منبررسول الله تعالٰی علیہ وسلم قائم یخطب [2]الحدیث۔

نفحہ ۱۱:لایذھبن عنك ان ھھناسنتین،سنۃ خاصۃ باذان الخطبۃ و ھو كونہ بین یدیہ الخطیب حین جلوسہ علی المنبر،وسنۃ عامۃ لكل اذان و ھو كونہ فی حد ودالمسجداو فنائہ،لافی حد ودالمسجداو فنائہ لافی جو فہ كماستسمع نصوص

 مگراور دروازے بھی تھے جن كی تفصیل یوں ہے پوربی جانب باب جبریل پھرامیرالمو منین عمر فاروق رضی الله تعالٰی عنہ نے اسی سمت باب النساء قائم فر مایاپچھم طر ف باب الرحمۃ پھراسی طر ف امیرالمو منین نے باب السلام قائم فر مایا شمالی جانب باب ابی بكر پھراسی طر ف امیرالمو منین نے ایك دروازے كااوراضافہ فر مایاعالم مدینہ حضرت سیدسمہو دی رحمۃ الله تعالٰی علیہ نے خلاصۃ الو فاء میں اس كی تصریح فر مائی پھر باب شمال كے لیے كسی دوسرے حوالہ كی ضرورت نہیں بخاری شریف باب الاستسقاء كی یہ حدیث كافی ہے انس بن مالك رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت ہے كہ ایك آدمی اس دروازہ سے جو منبركے سامنے تھاایك جمعہ كوایاآپ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اس وقت خطبہ ارشاد فر مارہے تھے(الحدیث)

نفحہ ۱۱:یہ امر قابل لحاظ ہے كہ یہاں دوسنتیں ہیں جن میں ایك كاتعلق خاص اذان خطبہ سے ہے یہ خطیب كے منبر پر بیٹھنے كے وقت اذان كااس كے سامنے ہوناہے اورایك عام سنت ہے جوہراذان كو عام ہے اوراذان كاحدود مسجد كے اندر اس كے صحن میں ہوناہے نہ كہ خاص مسجد كے اندراسكی تصریح  

 


 

 



[1] وفاء الو فاء الفصل الثالث عشر داراحیاء التراث العر بی بیروت ۲/ ۴۹۴تا۴۹۶

[2] صحیح البخاری ابواب الاستسقاء باب الاستسقاء فی المسجدالجامع قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۱۳۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن