دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

الباب اعلام غیرالاذان الاان تقدر مع العاطف معطوفاوھوالاعلام اوتحمل الاذان علی عموم  المجاز فترتكب مجاز اعلی مجاز وترك الحقیقۃ من دون ضرورۃ ملجئۃ وثیقۃ اشنع مسلك واخنع طریقۃ و بالجملۃ امثال الھوسات لایرتكبھاالامن یكید النصوص بالتعطیل و یریدالتغیر باسم التاویل۔

نفحہ ۱۰:وبعض من تعیرنابہ الجہل ارادان یبدی فی الحدیث علۃ تہد مہ عن اصلہ فزعم ان لم یكن فی زمنہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم للمسجدالكریم باب تجاہ المنبرانماكان لہ ثلثۃ ابواب،باب جبریل عــــــہ فی الشر ق و باب السلام و باب الرحمۃ فی الغرب و ھذاھجوم  علی ردالحدیث بالجہل الخبیث كان للمسجدالكریم ثلثۃ ابواب باب جبریل

كلمات میں اعلان ہوتاتھاہاں حر ف عطف كے ساتھ معطوف كو بھی مقدر ماناجائے یعنی و بعد ماكان الاعلام علی باب المسجد (مسجد كے دروازہ پراعلان ہونے كے بعدسامنے اذان ہوتی یالفظ یؤ ذن كوہی عموم  مجاز پر محمول كیاجاتاجس سے ڈبل مجاز بلكہ بلاكسی قرینہ ملجئہ كےترك حقیقت ماننالازم آئے تو یہ سب مخالفین كی ہوس ہے جس سے وہ حدیث كی تفسیركے نام پرتغییروتبدیل حدیث كر ناچاہتے ہیں)

نفحہ ۱۰:اور مخالفین میں سے بعض جن كوہم نے جہالت پرعار دلایا تھااس نے حدیث پاك میں ایك ایسی علت پیداكر نی چاہی جوسر ے سے اس حدیث سے استد لال كوہی ختم كر دے وہ كہتاہے كہ حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم كے عہد پاك میں كو ئی دروازہ منبركے سامنے تھاہی نہیں پوری مسجد نبو ی شریف میں صرف تین دروازے تھے پوربی رخ پر باب جبریل اور پچھم طر ف باب السلام اور باب الرحمہ(شمال و جنو ب میں كوئی دروازہ تھاہی نہیں)یہ خبیث جہالت سے حدیث كورد كر ناہے مسجد شریف میں یہ تین دروازے ضرورتھے

 

عــــــہ:ھذاالاسامی حادثۃ ولایقیت الابواب فی محل الابواب بل احد ثت علی محاذاتھابعدالزیادات ۱۲منہ۔

ابواب كے نام بعد میں ركھے گئے ہیں اور مو جو دہ دروازے بھی ٹھیك انہیں مقامات پر نہیں جہاں تھے بلكہ مسجد كی توسیع كے بعد انہیں دروازوں كی محاذات میں ركھے گئے منہ ۱۲غفر لہ

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن