دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

یدیہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم وتارۃ علی باب المسجداو كان یكون فی المحلین غیران الذی علی الباب كان اعلامابغیر لفظ الاذان و ھذابحكایتہ یعنی عن نكایتہ فمامثلہ الاكمن یقول فی قولہ تعالٰی " فَصِیَامُ شَہۡرَیۡنِ مُتَتَابِعَیۡنِ مِنۡ قَبْلِ اَنۡ یَّتَمَآسَّا ؕ "[1]ان الواو بمعنی او محذوف قبل من"من قبل"والمعنی اما

كہ اذان كبھی حضوركے سامنے منبركے پاس ہوتی اوركبھی دروازہ پریامطلب یہ ہے كہ مو ذن بانگ دونوں جگہ دیتا منبركے پاس والی تواذان ہو ئی اور دروازے كے پاس والااعلان تھاجواذان كےالفاظ میں نہیں ہوتاتھایہ بات خو د ہی اپنابطلان كر رہی ہے كیونكہ یہ توایسے ہی ہے جیسے كو ئی كفارہ ظہاركی آیت صیام شہرین متتابعین من قبل ان یتماسا (صحبت سے قبل مسلسل دو مہینے روزہ ركھناہے)میں یہ كہے كہ آیت میں لفظ من قبل كے پہلے حر ف واو جو بمعنی اوہے

 

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

بہ ولم یكن وانماابدی من عندنفسہ عد ۃ احتمالات شتی لماسبق الی وھمہ فاحتمال ھو بعد ہ للتوفیق كمایاتی بعونہ تعالٰی بیانہ الشافی فی نفحۃ عشرین من الشمامۃ الرابعہ ۱۲منہ۔

اذانو دی للصلوۃ داخل المسجد لصیق المنبر من یوم  الجمعۃ(جب مسجد كے اندر منبرسے متصل جمعہ كے دن اذان دی جائے)لاحول ولاقوۃ الابالله العلی العظیم۔۔ ۔۔رہ گئی اس قدر نامعقول كی نسبت ملاعلی قاری كی طرف تو یہ قطعاغلط ہے انھوں نے اس امركی طر ف نہ كنایہ كیانہ تصریح بلكہ انہوں نے ایك وہم كی بناپرحدیث كے الفاظ میں اختلاف تصوركرتےہوئے اپنی طرف سے چنداحتمالات كاذكركیاكہ ان مخالف الفاظ میں تو فیق ہو جائے لیكن اختلاف ان كاواہمہ تھاتو یہ ساری تو فیقیں اسی كی پید وار مانی جائیں گی اس كی پوری تفصیل ان شاء الله تعالٰی شمامہ چہارم نفحہ بستم میں آرہی ہے ۱۲منہ۔

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۵۸/ ۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن