دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

والمعنی كان الاذان تار ۃ بین

سے پہلے واو یااو محذوف ہے اور مطلب یہ ہے

 

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

 حَرَّمَ اللہُ "[1]تقدیرایعنی بعد ماتحر م لان القتل لدفع الایذاء والھرم،اضعف من ان یوذی احدا بخلاف الشباب فانہ ان لم یوذ حالافیستطیع ان یو ذی وقتل المو ذی قبل الایذاء ثم ھو بنفسہ لم لایستدل علی مزعومہ بایۃ الجمعۃ قائلا:الحق ان فی كلامہ تعالٰی اذانو دی للصلوۃ من یوم الجمعۃ تقدیرایعنی

" اِذَا نُوۡدِیَ لِلصَّلٰوۃِ "[2]داخل المسجدلصیق المنبریوم  الجمعۃ ولا حول ولاقوۃ الاباالله العلی العظیم ومانسب التصریح بہ الی القاری فلم یصرح

تو كس طرح اپنی شہوت پوری كر ے گااسی طرح جولوگ جوانوں كاقتل جائز ركھتے ہیں وہ كہہ سكتے ہیں كہ الله تعالٰی كے فر مان " وَلَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِیۡ حَرَّمَ اللہُ "میں یہ ٹكڑامقدرہے بعد ماتحر م اور مطلب بجائے اس كے كہ الله تعالٰی نے قتل نفس حرام كیاہے یہ ہے كہ بوڑھے ہونے كے بعدانسانوں كاقتل حرام ہے كیونكہ كسی كو قتل اس لیے كیاجاتاہے كہ لوگوں كواس كی ایذاسے نجات ملے اور بوڑھاایذاپہنچانے كے لائق نہیں تواس كاقتل حرام ہوناچاہیے بخلاف جوانوں كے كہ یہ فی الوقت ایذانہ دیں ایذادے توسكتے ہیں اور مو ذی كوایذاسے پہلے قتل كر دیناچاہئے اس طرح آیت میں صر ف بڈھوں كے قتل كی ممانعت ہے جوانوں كے قتل كی نہیں بلكہ خو دیہ مو ول اسی مسئلہ میں قران كی آیت كو بھی اپنے مقصد كے موافق بناسكتاہے مثلاقران شریف كی آیت مقدسہ اذانو دی للصلوۃ من یوم  الجمعۃ(جمعہ كے دن جب اذان پكاری جائے) میں یہ مقدر مان لے (باقی اگلے صفحہ پر)

 


 

 



[1] القران الکریم ۱۷/ ۳۳

[2] القرآن الکریم ۶۲/ ۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن