دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

اپنی جائدادکونصف نصف دونوں بہؤوں پریعنی زوجہ بکر وزوجہ عمرپرتقسیم کرکے بیع کردی،بعد کو بکر کی زوجہ نے انتقال کیا۔ بیّنوا توجروا۔

الجواب:

اگرمدعی اب تك وہاں موجود نہ تھا یابوجہ نابالغی وغیرہ معذورتھا یابکر کو اقرار ہوکہ یہ جائداد بذریعہ میراث زوجہ اس نے پائی ہے تو ان صورتوں میں دعوی مدعی قابل سماعت ہے ورنہ نہیں

کما فصلہ العلماء فی کتبھم مثل الفتاوی الخیریۃ و العقود الدریۃ وغیرھما۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

جیسا کہ علماء نے اپنی کتابوں میں اس کی تفصیل بیان کی ہے۔ مثلًا فتاوٰی خیریہ اورعقودالدریۃ وغیرہ۔اور اﷲ تعالٰی خوب جانتا ہے(ت)

مسئلہ ۲۴:                               ۳۰صفر۱۳۱۱ھ


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن