30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فلایملکہا[1]اھ ملخصًا،واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم۔ |
کاقرض میت پرثابت ہوگا۔چنانچہ وہ ترکہ قرض میں مشغول ہوگا لہٰذا وارث اس کامالك نہیں بنے گا اھ ملخصا،واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم(ت) |
مسئلہ ۲۲: ۶ذیقعد۱۳۱۰ھ
کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ترکہ تاج محمد کا اس کے ورثہ احیاء پرچارلاکھ تین ہزار دوسوسہام ہوکریوں منقسم ہوا :

مسئلہ ۲۳: کیافرماتے علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ زید کے دو لڑکے عمروبکر ہیں جس میں سے عمر بڑا لڑکا اور بکرچھوٹا لڑکاہے۔زید نے دونوں لڑکوں کی شادی کراکر
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع