دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

استفتاء بدست حامل ابلاغ والا خدمت ست۔

حاصل کرنے کے بعد آپ کی خدمت میں عرض پیش کرنے سے مشرف ہو رہاہوں کہ حامل ہذا کے ہاتھ خدمت اقدس میں استفتاء ارسال ہے جس کی صورت اس طرح ہے:

اصل المسئلۃ زید

صورت ھــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــکذا

مادر          خواہر                          ابن ابن ابن عم جدالاب

۲               ۳                                             ۱

قال فی الدرثم العصبات بانفسھم اربعۃ اصناف جزء المیت ثم اصلہ ثم جزء ابیہ ثم جزء جدہ [1] الخ۔قال العلامۃ الشامی قولہ ثم جزء جدہ اراد بالجد مایشمل اب الاب ومن فوقہ [2]الٰی اٰخرھا،واﷲ اعلم الساطرالوارد محب احمدعبدالرسول عفی عنہ فریق مخالف رادریں مسئلہ مخالفتے است میگوید کہ مراد از جزء جدہ فقط عم اب وعم جد است نہ آنہا کہ فوق اینہا اند ونزد شامی علیہ الرحمۃ از من فوقہ صرف ہمیں دواہل قرابت مراد اند

در میں کہا پھرعصبہ بنفسہ کی چارقسمیں ہیں:میت کی جزء،پھر میت کی اصل،پھرمیت کے باپ کی جزء،پھر میت کے دادا کی جزء الخ۔علامہ شامی نے کہا کہ مصنف کے قول"پھرمیت کے دادا کی جزء"میں دادا سے مراد وہ ہے جو باپ کے باپ اور اس سے اوپر والے کو شامل ہو الخ۔اﷲ تعالٰی خوب جانتاہے، راقم السطور محب احمد عبدالرسول اس کی مغفرت ہوجائے۔ مخالف فریق اس مسئلہ کی مخالفت رکھتے ہوئے کہتا ہے کہ دادا کی جزء سے مراد فقط باپ کاچچا اوردادا کا چچاہے نہ کہ اس سے اوپروالے۔اورشامی علیہ الرحمہ کے نزدیك بھی اوپر والوں سے مراد یہی دواہل قرابت ہیں  

 


 

 



[1] الدرالمختار کتاب الفرائض فصل فی العصبات مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۳۵۶

[2] ردالمحتار کتاب الفرائض فصل فی العصبات داراحیاء التراث العربی بیروت ۵ /۴۹۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن