دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

وسلم فرماتے ہیں:

من فرمن میراث وارثہ قطع اﷲ میراثہ من الجنۃ۔ رواہ ابن ماجہ [1] عن انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

جواپنے وارث کی میراث سے بھاگے اﷲ تعالٰی اس کی میراث جنت سے قطع کردے(اس کو ابن ماجہ نے حضرت انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیاہے۔ت)واﷲ تعالٰی اعلم(ت)

مسئلہ ۱۸:                ازصاحب گنج گیا مکان سیدمحمدابوصالح خان بہاد ر رئیس کڑہ مرسلہ شیخ وزارت حسین خاں                ۳ جمادی الاولٰی ۱۳۱۰ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ایك عورت نے انتقال کیا اوردوماموں ایك بھتیجا یعنی پھوپھی زادہ بھائی کالڑکا جس کا باپ اس عورت کے سامنے مرچکا تھا اور ایك پھوپھی زادہ بہن کوچھوڑا،اس صورت میں ترکہ اس کا کس کس کو کس کس قدرملے گا؟ بیّنواتوجروا۔

الجواب:

برتقدیر عدم موانع ارث ووارث آخروتقدیم مایقدم کالدین والوصیۃ،کل ترکہ دونوں ماموں نصفًا نصف پائیں گے۔پُھپی کی اولاد کو  کچھ نہیں ملے گا۔علامہ ابوعبداﷲمحمدغزی تنویرمیں ذوی الارحام کے احکام عامہ میں فرماتے ہیں:

یحجب اقربھم الابعدا [2] اھ، واﷲ تعالٰی اعلم۔

ان میں سے جواقرب ہے وہ دوروالے کے لئے حاجب (رکاوٹ)بن جاتاہے۔واﷲ تعالٰی اعلم(ت)

مسئلہ۱۹:                  ازبدایوں مولانا مولوی عبدالرسول محب احمدسلمہ اﷲ تعالٰی          ۲۳جمادی الاولٰی ۱۳۱۰ھ

مولانا الممجد زادمجدکم بادائے مایجب مستسعدبودہ شرف انداز معروضات ام

ہمارے مولانا بزرگوار آپ کی بزرگی میں اضافہ ہو آداب واجبہ کی ادائےگی کے ساتھ سعادتمندی

 


 

 



[1] سنن ابن ماجہ کتاب الوصایا باب الحیف فی الوصیۃ ایچ ایم سعیدکمپنی کراچی ص۱۹۸

[2] الدرالمختار شرح تنویرالابصار کتاب الفرائض باب توریث ذوی الارحام مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۳۶۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن