دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

من مالھا وقع الشراء للام لانھا لاتملك الشراء للولد وتکون الضیعۃ للولد لان الام تصیر واھبۃ و الام تملك ذٰلك ویقع قبضا عنہ احکام الصغار من البیوع [1]۔

توخریداری ماں کی طرف سے واقع ہوگی کیونکہ وہ نابالغ اولاد کے لئے خریداری کی مالك نہیں اور جائداد بیٹے کے لئے ہوگی کیونکہ ماں ہبہ کرنے والی ہوگئی اور اس کی وہ مالك ہے اور ماں کا مبیع پرقبضہ بیٹے کی طرف سے واقع ہوگا(احکام الصغار، کتاب البیوع)(ت)۔

پس جائداد مذکورہ برتقدیر عدم موانع ارث وانحصار ورثہ فی المذکورین وصحت ترتیب اموات وتقدیم امورمقدمہ علی المیراث کاداء الدین واجراء الوصیۃ،چوبیس سہام پرمنقسم ہوکر اس حساب سے ورثہ فضل علی کی دی جائے گی۔

مستین                     حیدرعلی                    علی جان

۱۷                            ۴                              ۳

البتہ جبکہ وہ روپیہ جس کے عوض یہ جائداد خریدی گئی ملك میرحسین علی تھا اور اس میں تمام وارثانِ میرحسین علی کاحق تھا جسے معصومہ نے بے اجازت دیگرورثہ خرچ کرڈالا توباقی وارثوں کے حصص کا تاوان معصومہ پرآیا کہ وہ اس کے متروکہ سے(خواہ اسی جائداد فضل علی کاحصہ ہو یا اس کے سوا اور کوئی چیزہو)وصول کرنے کا استحقاق رکھتے ہیں۔ردالمحتار میں ہے:

ما اشتراہ احدھم لنفسہ یکون لہ ویضمن حصۃ شرکائہ من ثمنہ اذا دفعہ من المال المشترک[2]۔واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم۔

شرکاء میں سے ایك نے جو کچھ اپنی ذات کےلئے خریدا وہ اسی کا ہوگا اور اس کے ثمن میں دیگر شرکاء کے حصہ کاتاوان دے گا اگر اس نے مشترکہ مال سے ثمن ادا کیاہو۔اور اﷲ تعالٰی خوب جانتاہے۔(ت)

مسئلہ ۱۴:                                ازریاست رامپور مرسلہ جناب سیدمظہرحسن صاحب خادم جبہ مقدسہ           ۱۶ذیقعدہ ۱۳۰۸ ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ غلام حسین خاں لاولدمرا اور اس نے نکاح


 

 



[1] العقودالدریۃ کتاب الوصایا باب الوصی ارگ بازار قندھار افغانستان ۲ /۳۳۷

[2] ردالمحتار کتاب الشرکۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ۳ /۳۳۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن