30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وتقریرا وکذٰلك بتفضیل سیدنا علی ن المرتضٰی وسائر الائمۃ الاطہار کرم اﷲ تعالٰی وجوھھم علٰی جمیع الانبیاء السابقین صلواۃ اﷲ وسلامہ علیھم اجمعین فلایجوز لمسلم ان یرتاب فی کفرھٰؤلاء الانجاس الارجاس و العیاذ باﷲ تعالٰی من شرکل وسواس خناس۔ |
طرح وہ سیدنا علی مرتضٰی رضی اﷲ تعالٰی عنہ اورباقی ائمہ اطہار کی تمام سابقہ انبیاء علیہم الصلوات والتسلیمات پرافضلیت کے قائل ہیں لہٰذا کسی مسلمان کے لئے جائزنہیں کہ وہ ان پلید وغلیظ لوگوں کے کفر میں شك کرے،ہرچھپ کر پھسلانے والے وسوسہ ڈالنے والے کے شرسے اﷲ تعالٰی کی پناہ۔(ت) |
پس بلاشبہہ رافضیہ ہرگز اہلسنت کی زوجہ شرعیہ نہیں ہوسکتی اور ان سے مناکحت محض باطل اور اولاد اولاد زنا اور وہ ہرگز ترکہ اہلسنت کااستحقاق نہیں رکھتی۔عالمگیری میں ہے:
|
اختلاف الدین یمنع الارث [1]۔واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
دین کا مختلف ہونا میراث سے مانع ہے اور اﷲ تعالٰی خوب جانتاہے۔(ت) |
مسئلہ ۱۳: ۱۹جمادی الآخرہ ۱۳۰۸ھ
کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ سیدحسین علی نے نوکری سے روپیہ پیداکیا اور اپنے مکان پرجمع کرکے بھیجا اس کی زوجہ معصومہ نے بعد انتقال میرحسین علی کے اس روپے سے اپنے نابالغ بیٹے میرفضل علی کے نام جائداد خرید دی میرعلی حسین نے یہی زوجہ وپسر اوردودختر مستین،بسم اﷲ وارث چھوڑے پھرفضل علی نے یہی وارث اور حیدرعلی چچا پھربسم اﷲ نے شوہر علی جان اور یہی ورثہ پھر معصومہ نے دختر مستین وارث چھوڑ کر انتقال کی اس صورت میں وہ جائداد میرحسین علی کی قرار پائے گی یافضل علی کی؟ اورہروارث کو کس قدرپہنچے گا؟ بیّنواتوجروا۔
الجواب:
صورت مستفسرہ میں مالك جائداد فضل علی ہے۔ عقودالدریۃ میں ہے:
|
ذکر فی الذخیرۃ والتجنیس امرأۃ اشترت ضیعۃ لولدھا الصغیر |
ذخیرہ اورتجنیس میں ہے ایك عورت نے اپنے مال سے اپنے نابالغ بیٹے کے لئے جائداد خریدی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع