دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

وفی الزبدۃ الباسطیۃ [1]بدانکہ اگرورثہ میت ثانی عین ورثہ میت اول باشند ونیزقسمت تغیر نباید بجہت آنکہ ازیك جنس بودند پس بنابراختصار میت ثانی راکالعدم شمارکردہ برتصحیح واحد اکتفا نمایند۔وفی مختصر الفرائض اعلم ان ورثۃ المیت الثانی ان کانواھم الوارثین للمیت الاول سوی المیت الثانی ولایتغیر التقسیم بموتہ تقسم الترکۃ علی الورثۃ الباقیۃ تقسیما واحدا ویجعل المیت الثانی کأن لم یکن فی البین مثلًا ترك واربعۃ ابناء و ثلاث بنات کلھم من زوجۃ واحدۃ ثم مات ابن واحد قبل القسمۃ وترك ثلثۃ اخوۃ وثلث اخوات لاب وام ثم ماتت اخت وترکت ثلٰثۃ اخوۃ واختین کانت المسئلۃ من الثمانیۃ لکل من الابناء الثلثۃ اثنان ولکل من البنتین واحد ویجعل الابن والبنت کأن لم یکونا فی البین[2] انتھت معھذا مطمح نظر علمائے  

میں ہے:توجان لے کہ اگرمیت ثانی کے ورثاء میت اول کے ورثاء کاعین ہوں اورتقسیم میں بھی کوئی تبدیلی نہ آتی ہو اس لحاظ سے کہ وہ ایك ہی جنس سے تعلق رکھتے ہوں تواختصار کی بنیاد پرمیت ثانی کوکالعدم شمارکرتے ہوئے ایك ہی تصحیح پر اکتفاء کرتے ہیں۔مختصرالفرائض میں ہے:توجان لے کہ میت ثانی کے ورثاء اگر وہی ہوں جو بیت اول کے وارث بنتے ہیں سوائے میت ثانی کے۔اور میت ثانی کی موت کی وجہ سے تقسیم میں کوئی تبدیلی نہ آتی ہو تو اس صورت میں ترکہ کو ایك ہی تقسیم کے ساتھ باقی وارثوں پر تقسیم کیاجائے گا اور میت ثانی کو درمیان سے کالعدم قرار دے دیاجائے گا مثلًا کوئی شخص چاربیٹے اور تین بیٹیاں چھوڑکرمرگیا جو کہ تمام ایك ہی بیوی سے ہیں پھر تقسیم سے پہلے ایك بیٹا مرگیا جس نے تین حقیقی بھائی اور دوبہنیں چھوڑی ہیں تو مسئلہ آٹھ سے بنے گا تین بیٹیوں میں سے ہرایك کودو۲ دو۲حصے ملیں گے اور دوبیٹیوں میں سے ہرایك کو ایك ایك حصہ ملے گا۔اور مرجانے والے بیٹے اوربیٹی کو ایساسمجھاجائے گا گویا کہ وہ درمیان میں تھے ہی نہیں انتہت،اس کے باوجود ہمیشہ علماء فرائض کامطمح نظرسہام کوکم کرنا اور حساب کو 

 


 

 



[1] مستخلص الحقائق شرح کنزالدقائق

[2] مختصر الفرائض

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن