دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

کذٰلك فکانّ المیّت الثانی لم یکن فی البین [1]،وفی الدر المختار(مات بعض الورثۃ قبل القسمۃ للترکۃ صحت المسئلۃ الاولٰی)واعطیت سھام کل وارث(ثم الثانیۃ) الا اذا اتحد کأن مات عن عشرۃ بنین ثم مات احدھم عنھم[2]،وفی الفتاوی الھندیۃ ان کانت ورثۃ المیت الثانی ھم ورثۃ المیت الاول ولاتغیر فی القسمۃ تقسم قسمۃ واحدۃ لانہ لافائدۃ فی تکرار القسمۃ[3]، فی مستخلص الحقائق شرح کنزالدقائق(ان مات البعض قبل القسمۃ فصحح مسئلۃ المیت الاول و اعطی سہام کل وارث ثم صحح مسئلۃ المیت الثانی) ھذا اذا کانت ورثۃ یرثون خلاف مایرثون من المیت الاول اما اذا کانوا یرثونہ بعینھم فلاحاجۃ الی التصحیحین کمالومات عن عشرہ ابناء ثم مات احد البنین ولم یترك وارثا سواھم کذا فی الزاھدی

گویا کہ میت ثانی درمیان میں تھا ہی نہیں،درمختار میں ہے ترکہ کی تقسیم سے پہلے وارثوں میں سے کوئی مرگیا تو پہلے مسئلہ کی تصحیح کرکے ہروارث کے حصے دئیے جائیں گے پھر دوسرے مسئلہ کی تصحیح کی جائے گی سوائے اس کے کہ دونوں مسئلے متحد ہوں،جیسے کوئی شخص دس۱۰ بیٹے چھوڑ کر مرگیا پھر ان میں سے ایك باقی نوبھائی چھوڑ کر مرگیا۔فتاوٰی ہندیہ میں ہے اگرمیت ثانی کے ورثاء وہی ہوں جو میت اول کے ورثاء ہیں اور تقسیم میں کوئی تبدیلی نہ آتی ہو تو ایك ہی تقسیم کی جائے گی کیونکہ تقسیم کی تکرار میں کوئی فائدہ نہیں۔مستخلص الحقائق شرح کنز الدقائق میں ہے اگروارثوں میں سے کوئی ترکہ کی تقسیم سے پہلے مرگیا تو پہلے میت اول کے مسئلہ کی تصحیح کرکے ہروارث کو حصے دئے جائیں گے پھر مسئلہ ثانی کے مسئلہ کی تصحیح کی جائے گی،یہ اس وقت ہوگا جب میت ثانی کے ورثاء میت اول کے ورثاء سے مختلف ہوں۔لیکن اگرمیت ثانی کے ورثاء بعینہٖ میت اول کے ورثاء ہوں تو پھر دوتصحیحوں کی کوئی ضرورت نہیں جیسے کوئی شخص دس بیٹے چھوڑ کر فوت ہوا پھر بیٹوں میں سے ایك مرگیا اور اس نے سوائے اپنے مذکورہ نو بھائیوں کے کوئی وارث نہیں چھوڑا۔یونہی زاہدی اور زبدہ باسطیہ

 


 

 



[1] الشریفیہ شرح السراجیہ باب المناسخۃ مطبع علیمی اندرون لوہاری دروازہ لاہور ص۹۱

[2] الدرالمختار کتاب الفرائض فصل فی المناسخۃ مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۳۶۶

[3] الفتاوٰی الھندیۃ کتاب الفرائض الباب الخامس نورانی کتب خانہ پشاور ۶ /۴۷۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن