30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وماھو واﷲ الاحبط الایمان قد کتب عملا للامساك فی ص۱۰۹ فی کتابہ المسمی باٰثارتبیانی الجزء الثالث من اعمال قرآنی المطبوع فی برقی پریس الواقع فی دھلی ۱۳۳۵ھ فقال ماترجمتہ عمل اٰخر، للامساک،یکتب علی ورقۃ الکرم ویعلق علی الفخذ الایسر بابجد ھو زحطی کلمن سعفص قرشت ثخذ ضظغ وقیل یا ارض ابلعی مائك وٰیسماء اقلعی وغیض الماء وقضی الامر، کلما اوقدواناراللحرب اطفأھا اﷲ امسك ایھا الماء النازل من صلب فلان بن فلانۃ بلا حول ولاقوۃ الا باﷲ العلی العظیم[1]،ھل فیہ تعریض القراٰن العظیم للاھانۃ وللانجاس والتوھین والتلویث بالارجاس وقولہ ھذا ھل فیہ کفر ام ضلال ام لیس فیہ شیئ من ھذہ الاحوال۔ بینوابالتفصیل توجروا عند الملك الجلیل۔ |
اپنی کتاب آثارتبیانی جزء ثالث ازاعمال قرآنی کے حوالے سے امساك کے لئے ایك عمل لکھاہے جس کاعنوان یہ ہے ایك اور عمل واسطے امساك کے۔انگور کے پتے پرلکھ کر بائیں ران پر باندھے ابجد،ہوز،حطی،کلمن،سعفص، قرشت،ثخذ، ضظغ۔ اورحکم فرمایا گیاکہ اے زمین! اپناپانی نگل لے، اور اے آسمان! تھم جا،اورپانی خشك کردیاگیا اورکام تمام ہوا۔ جب کبھی لڑائی کی آگ بھڑکاتے ہیں اﷲ اسے بجھادیتا ہے۔ اے فلان بن فلانہ کی پشت سے نازل ہونے والے پانی رك جا بسبب"لاحول ولاقوۃ الاباﷲ العلی العظیم" کے۔ کیا اس میں قرآن عظیم کی توہین اور اسے گندگی میں ملوث کرنے کی پیشکش ہے؟ اورحفظ الایمان میں اس کاقول مذکور کفرہے یاگمراہی یاان میں سے کچھ نہیں۔تفصیل کے ساتھ بیان کروجلالت والے بادشاہ کے پاس اجردئیے جاؤگے۔(ت) |
الجواب:
|
الامام الاجل سیدی محمدالبوصیری قدس سرہ قال فی قصیدتہ الکریمۃ الھمزیۃ ام القری فی حق ابی جھل |
میرے آقا امام اجل محمدبوصیری قدس سرہ نے اپنے قصیدہ کریمہ ہمزیہ"ام القری فی مدح خیرالوری"میں ابوجہل لعین کے بارے میں فرمایا: |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع