30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کشف حقائق واسرارودقائق ۱۳۰۸ھ
(ظاہرکرناحقیقتوں،رازوں اورباریك باتوں کو)
مسئلہ ۳۱۵: ازبڑودہ باڑہ نواب صاحب مرسلہ حضرت نواب سیدنورالحسن خاں بہادر ۲۵شعبان ۱۳۰۸ھ
بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم ط
الحمدﷲ ربّ العٰلمین والصّٰلٰوۃ والسلام علٰی سیدالمرسلین محمّد واٰلہ وصحبہ واولیاء امّتہ وعلماء ملّتہ وعلینا معھم اجمعین۔
امّابعد
|
ایں پاسخ اشعار وقت اشعار تصوف اشعار حسب الارشاد لازم الانقیاد حضرت عظیم الدرجہ جناب صاحب والامناقب نواب سیدنورالدین حسین خاں بہادررئیس اعظم بڑودہ ادام اﷲ تعالٰی اقبالہم وضاعف اجلالہم۔بزبان عام اردوومطالب سہل الحصول مطابق عقائد |
یہ جواب ہے تصوف سے متعلق کچھ بلندپایہ اشعارکا۔ان کے ارشاد کے مطابق جس کی فرمانبرداری لازم ہے یعنی بلند وعظیم درجات ومناقب کے مالك محترم جناب سیدنور الدین حسین خان بہادررئیس اعظم بڑودہ،اﷲ تعالٰی ان کی خوش بختی کوہمیشہ رکھے اوران کی بزرگی کودگناکردے،عام اردو زبان میں کہ مطالب آسانی سے حاصل ہوں،جومطابق ہے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع