30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
خضرعلیہ السلام کے حکم کے ماتحت چل اے نفاق سے پاك شخص حضرت خضرعلیہ السلام کے کام پرصبرکرتاکہ خضرعلیہ السلام یہ نہ فرما دیں کہ جایہ جدائی ہے۔ت)
قال العطار(شیخ عطارعلیہ الرحمۃ نے فرمایا۔ت):؎
(۱) گرہواے ایں سفرداری دلا دامن رہبربگیروپس بیا
(۲) درارادت باش صادق اے مرید تابیانی گنج عرفاں راکلید
(۳) دامن رہبربگیراے راہ جو ہرچہ داری کن نثارراہ او
(۴) گرروی صدسال درراہ طلب راہبرنبودچہ حاصل زان تعب
(۵) بے رفیقے ہرکہ شد درراہ عشق عمربگذشت ونشدآگاہی عشق
(۶) پیرخودراحکم مطلق شناس تابراہ فقرگردی حق شناس
(۷)ہرچہ فرماید مطیع امرباش طوطیائے دیدہ کن ازخاك پاش
(۸)آنچہ میگوید سخن توگوش باش تانگویدا وبگوخاموش باش [1]
(۱) اے دل! اگرتواس سفرکی خواہش رکھتاہے توکسی راہنما کادامن پکڑ،پھرآ۔
(۲) اے مرید! ارادت میں صادق ہو،تاکہ تومعرفت کے خزانے کی چابی پائے۔
(۳) اے راہ طریقت کے متلاشی! کسی راہنما کادامن پکڑ،جوکچھ تورکھتاہے اس کی راہ میں قربان کردے۔
(۴) اگرتوطلب کی راہ میں سوسال چلتارہے،راہنما اگرنہیں ہے تو اس مشقت کاکیافائدہ ہے!
(۵) کسی رفیق کے بغیرجوکوئی عشق کے راستے پرچلا اس کی عمرگزرگئی اوروہ عشق سے آگاہ نہ ہوا۔
(۶) اپنے پِیرکوحاکم مطلق سمجھ،تاکہ فقیری کی راہ میں تو حق کوپہچاننے والاہوجائے۔
(۷) جوکچھ پیرفرمائے اس کے حکم کی اطاعت کرنے والا ہوجا،اس کی خاك پاکوآنکھوں کاسرمہ بنا۔
(۸) پیرجوبات کرے توہمہ تن گوش ہوجا،جب تك وہ نہ کہے کہ بولوتوچپ رہ۔ت)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع