دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

وہ سب زیدکے شیخ سے بڑھ کرہے یابرابرہے تواب زید کوفی الحال میسرہوتے ہیں ان سے پوراکرے یاجوغیرمیسرہیں ان کی توقع وامیدپررہے؟

(۲)قادری کوئی شخص دوسرے قادری سے یانقشبنددوسرے نقشبندی سے یاقادری نقشبندی سے یانقشبندی قادری علٰی ہذالبواقی خواہ علی الوفاق ہوئے یاعلی الخلاف بیعت ہونے کو چاہے توازسرنوبیعت ہوناچاہئے یانہیں؟ اوریہ بیعت جدیدہ کہلائے گی یاکیا؟ اورشیخ اول ہی بدستوررہیں گے یادونوں؟ اورمریدکن کاکہلائے گا؟ بیّنواتوجروا(بیان فرمائیے اجردئیے جاؤگے۔ت)

الجواب:

جوشخص کسی شیخ جامع شرائط کے ہاتھ پربیعت ہوچکاہوتودوسرے کے ہاتھ پربیعت نہ چاہئے۔اکابرطریقت فرماتے ہیں:

لایفلح مرید بین شیخین۔[1]

جومرید دوپیروں کے درمیان مشترك ہووہ کامیاب نہیں ہوتا(ت)

خصوصًا جبکہ اس سے کشودکاربھی ہوچکاہو،حدیث میں ارشادہوا:

من رزق فی شیئ فلیلزمہ۔[2]

جسے اﷲ تعالٰی کسی شیئ میں رزق دے وہ اس کولازم پکڑے۔(ت)

دوسرے جامع شرائط سے طلب فیض میں حرج نہیں اگرچہ وہ کسی سلسلہ صریحہ کاہواوراس سے جو فیض حاصل ہواسے بھی اپنے شیخ ہی کافیض جانے،

کما فی سبع [3] سنابل مبارکۃ عن سلطان الاولیاء امام الحق والدین رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔

جیساکہ سبع سنابل شریف میں سلطان الاولیاء امام الحق والدین رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے مروی ہے۔(ت)

شیخ جب نہ رہا اوراس کاسلوك ناقص ہو اس کی تکمیل بطورخودنہ کرے کہ یہ راہ تنہا


 

 



[1]

[2] شعب الایمان حدیث ۱۲۴۱ دارالکتب العلمیہ بیروت ۲/ ۸۹

[3]

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن