دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

جائزہے یاناجائز؟ جوکچھ حضورحکم صادرفرمائیں عمل کیاجائے۔

(۲)مکنپور کے جوحضرت شاہ بدیع الدین شاہ صاحب جن کاکہ نام دیہات میں مدارصاحب کہتے ہیں سناجاتاہے بزرگوں سے کہ ان کے گھرانے میں پیرامریدی نادرست ہے،علاوہ اس کے سناگیاہے کہ کوئی خلیفہ آپ نے نہیں کیاہے،اوریہ بھی سناہے کہ دوخادم آپ کی خدمت میں رہاکرتے تھے کہ جن کانام یہ ہے،ایك کانام احسن،دوسرے کانام جمّن جتی۔لہٰذا احسن ندی ہوکر بہہ گیا اورجمن جتی اورکسی سے بیعت ہوگئے،لہٰذا جومکن پور کے پیرجی لوگ ہیں اور یہ پیرامریدی آپ کے نام سے کرتے ہیں یہ پیرامریدی جائزہے یاناجائز؟ جوکچھ حکم حضور صادرفرمائیں عمل کیاجائے۔

الجواب:

(۱)ایك دن کابچہ بھی اپنے والی کی اجازت سے مریدہوسکتاہے،اورگولیاں بے اصل ہیں،واﷲ تعالٰی اعلم

(۲)بہہ جانا وغیرہ بے اصل ہے مگراس فرقہ کے لوگ بے شرع اکثرہیں،اوربے شرع کسی فرقے کاہو اس کے ہاتھ پربیعت ناجائزہے۔واﷲ تعالٰی اعلم

مسئلہ ۲۹۵ و ۲۹۶:                 ازگلمائزڈاك خانہ ماہی ضلع فریدپورمرسلہ عبدالرحمن صاحب       ۲۱ جمادی الاولٰی ۱۳۳۷ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین ان مسئلوں میں کہ:

(۱)زیدطریقہ نقشبندیہ متبرکہ میں بیعت ہوااور اپنے شیخ سے مقامات پوراکیا مگربعض مقام میں قدرے شبہہ رہتی ہے اور خلافت واجازت نہ ملتی ہے،شیخ صاحب کاانتقال ہوگیا،اب زید کے لئے اس شبہہ کودورکرنے اور اجازت وخلافت حاصل کرنے کے واسطے دوسرے مرشدپکڑنا جائزہے یااپنے شیخ سے جوحاصل ہوئی اسی پراکتفا کرناچاہئے؟ اگراسی پراکتفاء کرنے کی کوشش کی توترقی وفیض یاب ہوسکتاہے اورشبہہ باقی ماندہ دورکرسکتاہے یانہیں؟ اگردوسرے مرشدپکڑنا جائزہے تو اسے نقشبندیہ طریقہ کاہوناضروری ہے یادیگر چہارطریقہ میں سے جو ہوکافی ووافی ہوں گے؟ پھراسی نقشبندیہ طریقہ کی جومشائخ زیدکو فی الحال میسرہوتے ہیں اگروہ زیدکے شیخ سے کمالیت واشغال میں کم درجہ کے ہیں ان کومرشد بنائے یاجومشائخ زیدکو مسافت بعیدہ وغیرہ وغیرملکی ہونے کے میسرنہیں ہوتے ہیں حالانکہ


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن