دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

لعثمان۔[1]واﷲ تعالٰی اعلم۔

مسئلہ ۲۷۸،۲۷۹:  ازموضع لچھمی پورڈاکخانہ سگرام پورتحصیل بسولی ضلع بدایوں مسئولہ احمدحسین محرر روزدوشنبہ ۱۵ذوالحجہ ۱۳۳۳ھ

جناب فیض مآب،فیض بخش،فیاض زماں،مولانا مولوی احمدرضاخاں صاحب دام افضالہ،بعد سلام علیك دست بستہ کے عرض خدمت میں یہ ہے کہ:

(۱)جیسااورخاندانوں میں سلسلہ پیری مریدی جاری ہے اسی طرح سے جناب حضرت"شاہ مدار"صاحب کاہے یانہیں؟

(۲)خدام زیارت مکنپوری اپنے تین خاندان خلفاء وجدی"شاہ مدار"صاحب سے بتلاتے ہیں۔لہٰذا ان سے بیعت ہوناجائزہے یانہیں؟ کیونکہ فی زمانہ چارہی خاندان کی بیعت سنی اور خاندان کی نہیں سنی،اورنیزیہ بھی کہتے ہیں کہ مرید حضرت شاہ مدارصاحب مریدحضرت محبوب سبحانی قطب ربانی غوث الاعظم سے زیادہ ہیں،یہ امرتصدیق طلب ہے،لہٰذا تصدیعہ وہ کہ براہ غرباء پروری اوربندہ نوازی حکم سے اطلاع بخشی جائے۔

الجواب:

حضورسیدناغوث الاعظم علیہ الرضوان سیدالاولیاء ہیں،حضرت شاہ بدیع الدین مدارقدس سرہ السریر کوان سے افضل کہناجہل وطغیان وافتراء وبہتان ہے۔بیعت کے لئے لازم ہے کہ پیرچارشرطوں کاجامع ہو:

(۱)سنی صحیح العقیدہ

(۲)صاحب سلسلہ

(۳)غیرفاسق معلن

(۴)اتناعلم دین رکھنے والاکہ اپنی ضروریات کاحکم کتاب سے نکال سکے۔

جہان ان شرطوں میں سے کوئی شرط کم ہے بیعت جائزنہیں۔واﷲ تعالٰی اعلم

مسئلہ ۲۸۰:            ازبنارس چھاؤنی محلہ ڈیٹوری تھانہ سکرور مسئولہ عبدالوہاب           سہ شنبہ ۲۰/صفر۱۳۳۲ھ

کسی کوجبرًا مریدکرنااورنابالغوں کوبغیر ان کے والدین کی اجازت کے دست بیع کرناجائز  


 

 



[1] صحیح البخاری کتاب المغازی باب قول اﷲ تعالٰی ان الذین تولوامنکم الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۵۸۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن