دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

 

 

 

 

 

کتاب الفرائض

 

بسم اﷲ الرحمن الرحیم ط

مسئلہ ۱:    یکم ذی الحجہ ۱۳۰۵ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ہندہ ایك عورت قوم طوائف سے تھی جس نے عمرو سے نکاح کیا،ہندہ کی نائکہ کے اور بھی چند رنڈیاں مختلف البطن تھیں جو اپنا پیشہ کسب اب تك کرتی ہیں ہندہ نے جس کا کوئی وارث نہ تھا شوہر کے بھتیجے کو متبنٰی کیا اور اپنی حیات میں اپنے کل متروکہ کی بابت جو اسے ترکہ شوہر ہی سے پہنچاتھا زید کے لئے وصیت کی کہ میرے بعد کل ترکہ کا مالك زید ہو،اب بعد انتقال ہندہ اس کی نائکہ کی دوسری رنڈیاں لیلٰی بدعوی خواہری ترکہ چاہتی ہے اس صورت میں شرعًا حق لیلٰی کا ہے یا زید کا؟ بیّنواتوجروا(بیان کرو اجرپاؤگے۔ت)

الجواب:

شوہر کا بھتیجا یہ اپنا متبنی شرعًا وارث نہیں،پس اگرگواہان عادل سے جنہیں شرع قبول کرلے وصیت ثابت ہوجائے تو شك نہیں کہ زید ہرطرح موصی لہ ہوگیا خواہ لیلٰی ہندہ کی بہن ہو یانہ ہو فرق یہ ہوگا کہ لیلٰی وہندہ ایك ماں کے پیٹ سے پیداہوئیں تو وہ اخیافی بہن ٹھہرکر چھٹے حصے کی فرضًا اور نصف کی ردًا مستحق ہوگی فان الرد مقدم عندنا علی الموصی لہ لجمیع المال(کیونکہ ہمارے نزدیك رَد اس شخص پرمقدم ہے جس کے لئے کل مال کی وصیت کی گئی ہے۔ت)


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن