30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
پہلی کی سندیہ ہے:اخبرنا ابوالمعالی صالح ابن احمد بن علی البغدادی المالکی سنۃ احدی وسبعین وستمائۃ قال اخبرنا الشیخ ابوالحسن البغدادی المعروف بالخفاف قال اخبرنا شیخنا الشیخ ابوالسعود احمدبن ابی بکرن الحریمی بہ سنۃ ثمانین وخمسامئۃ۔[1] اوردوسری سندیہ ہے:اخبرنا ابوالمعالی قال اخبرنا شیخ ابومحمد عبداللطیف البغدادی المعروف الصریفینی[2]۔اور ان دونوں حدیثوں کامتن یہ ہے کہ دونوں حضرات کرام نے فرمایا:
|
واﷲ مااظھر اﷲ تعالٰی ولایظھر الی الوجود مثل الشیخ محی الدین عبدالقادر رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔[3] |
یعنی خدا کی قسم اﷲ تعالٰی نے حضورسیدنا غوث الاعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے مانندنہ کوئی ولی عالم میں ظاہرکیانہ ظاہرکرے۔ |
نیزامام ممدوح کتاب موصوف میں حضرت سیدی ابومحمدبن عبدبصری رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت سیدنا خضرعلیہ السلام کوفرماتے سنا:
|
مااوصل اﷲ تعالٰی ولیا الٰی مقام الاوکان الشیخ عبد القادر اعلاہ ولاسقی اﷲ حبیبا کاسًا من حبہ الاوکان الشیخ عبدالقادر اھناہ،ولاوھب اﷲ لمقرب حالا الا وکان الشیخ عبدالقادر اجلہ،وقد اودعہ اﷲ تعالٰی سرّا من اسرارہ سبق بہ جمہور الاولیاء ومااتخذ اﷲ ولیا کان اویکون الا وھو متادب |
یعنی اﷲ تعالٰی نے جس ولی کوکسی مقام تك پہنچایا شیخ عبد القادر کامقام اس سے اعلٰی ہے،اور جس پیارے کو اپنی محبت کاجام پلایاشیخ عبدالقادر کے لئے اس سے بڑھ کرخوشگوار جام ہے اور جس مقرب کوکوئی حال عطافرمایا شیخ عبدالقادر کا حال اس سے اعظم ہے۔اﷲ تعالٰی نے اپنے اسرار سے وہ راز ان میں رکھاہے جس کے سبب ان کوجمہور اولیاء پرسبقت ہے۔ اوراﷲ تعالٰی کے جتنے ولی ہوگئے یاہوں گے قیامت تك سب شیخ عبدالقادر کا |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع