30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لیس ثم من یقصد مثلہ فمن عمل علٰی ھذا ظفر ونجح بالمامول والمطلوب اوکماقال[1]۔ |
حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علی وسلم کے سواکون ہے جس کا قصدکیاجائے،فرماتے ہیں پس جوکوئی اس پرعمل کرے گا ظفرپائے گا اورمرادومطلب ہاتھ آئے گا۔ |
اب فقیر سرکارقادریہ غفراﷲ تعالٰی لہ بھی اس فتوے کوانہیں مبارك لفظوں پرختم کرتاہے کہ جوکوئی اس پرعمل کرے گا ظفرپائے گا اورمراد ومطلب ہاتھ آئے گا ان شاء اﷲ تعالٰی۔اوراپنے رب کریم تباك وتعالٰی کے فضل سے امیدرکھتاہے کہ یہ فتوٰی نہ صرف قیام ہی میں بیان کافی وبرہان شافی ہو بلکہ بحول اﷲ تعالٰی اکثرمسائل نزاعیہ میں قول فیصل پر مشعل ہدایت ہو جائے،ولاحول ولاقوۃ الاباﷲ العلی العظیم وصلی اﷲ تعالٰی علٰی خیرخلقہ وسراج افقہ سیدنا ومولانا محمد واٰلہ وصحبہ اجمعین،اٰمین،اٰمین،اٰمین!

نقل عبارات ومواہیر فضلائے بدایوں وعلمائے رامپور وغیرہم
ذٰلك الجواب العجاب ھوالصواب لاریب فیہ ولاارتیاب فللّٰہ درالمجیب المثاب حیث اتی بالتحقیق الحق فیما اجاب۔
![]()
الحمدﷲ مااجاب بہ مولٰینا المحقق واستاذنا المدقق دام فضلہ ومدظلہ فھو الحق فلافریہ وخلاف باطل بلامریہ۔واﷲ تعالٰی اعلم۔
![]()
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع