30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قال ابوبکر ان عمر اتانی فقال ان القتل قداستحر یوم الیمامۃ بقراء القراٰن وانی اخشی ان استحر القتل بالقرّاء بالمواطن فیذھب کثیر من القراٰن وانی ارٰی ان تامر بجمع القراٰن قلت لعمر کیف تفعل شیئا لم یفعلہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قال عمرھذا واﷲ خیرفلم یزل عمریراجعنی حتی شرح اﷲ صدری لذٰلك ورأیت فی ذٰلك الذی رأی عمر قال زید قال ابوبکر انك رجل شاب عاقل لانتھمك وقد کنت تکتب الوحی لرسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فتتبع القراٰن واجمعہ فواﷲ لو کلفونی نقل جبل من الجبال ماکان اثقل علیّ مما امرنی بہ من جمع القراٰن قال قلت لابی بکرکیف |
توفرمایا حضرت عمررضی اﷲ تعالٰی عنہ میرے پاس آئے ہیں اورانہوں نے کہاہے کہ یمامہ میں بہت حفاظ قرآن شہید ہوئے اورمیں ڈرتاہوں کہ اگرحاملان قرآن تیزی سے شہید ہوتے گئے توقرآن کاایك بڑا حصہ ختم ہوجائے گا میری رائے یہ ہے کہ آپ قرآن مجید کے جمع کرنے اورایك جگہ لکھنے کاحکم دیں،صدیق اکبر نے فرمایا رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے تو یہ کام کیاہی نہیں تم کیونکر کروگے۔ فاروق اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے فرمایااگرچہ حضوراقدس سرورعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے نہ کیامگرخداکی قسم کام توخیر ہے۔صدیق اکبررضی اﷲ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں پھر عمررضی اﷲ تعالٰی عنہ مجھ سے اس معاملہ میں بحث کرتے رہے یہاں تك کہ خداتعالٰی نے میراسینہ اس امرکے لئے کھول دیا اور میری رائے عمررضی اﷲ تعالٰی عنہ کی رائے سے موافق ہو گئی۔زیدبن ثابت نے کہاابوبکرصدیق رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے فرمایا نوجوان مردعاقل ہو ہم تمہیں متہم بھی نہیں کرتے ہیں کیونکہ تم جناب رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی وحی لکھاکرتے تھے پس قرآن تلاش کرو اور اس کوجمع کرو،اﷲ کی قسم! اگرمجھے کسی پہاڑ کواٹھانے کی تکلیف دیتے توقرآن جمع کرنے سے جس کاانہوں نے مجھے حکم دیاتھا زیادہ بھاری نہ ہوتا،میں نے کہاوہ کام تم کیسے کرو گے جو |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع