دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

اولہ خیر ام اٰخرہ۔[1]

نہیں کہہ سکتے کہ اس کااگلا بہترہے یاپچھلا۔

شیخ محقق شرح میں لکھتے ہیں:

کنایہ است ازبودن ہمہ اُمت خیرچنانکہ مطرہمہ خیرونافع ست۔[2]

یہ تمام امت کے خیرہونے کی طرف اشارہ جیساکہ بارش تمام کی تمام خیراورفائدہ مند ہوتی ہے۔(ت)

امام مسلم اپنی صحیح میں حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے راوی:

لاتزال طائفۃ من امتی قائمۃ بامراﷲ لایضرھم من خذلھم اوخالفھم حتی یاتی امراﷲ وھم ظاھرون علی الناس۔[3]

میری امت کاایك گروہ ہمیشہ خداکے حکم پر قائم رہے گا انہیں نقصان نہ پہنچائے گا جو انہیں چھوڑے گا یاان کاخلاف کرے گا یہاں تك کہ خداکاوعدہ آئے گا اس حال میں کہ وہ لوگوں پر غالب ہوں گے۔

شاہ ولی اﷲ ازالۃ الخفاء میں لکھتے ہیں:

گماں مبرکہ درزمان شرورہمہ کس شریربوندہ اند وعنایت ہائے الٰہی درتہذیب نفوس بیکارافتاد بلکہ اینجا اسرار عجیب ست ع

عیب مے جملہ بگفتی ہنرش نیزبگو

نفی حکمت مکن ازبہردل عامی چند

درہرزمانہ طائفہ رامہبط انواروبرکات ساختہ اند۔[4]

یہ گمان مت کرکہ برے زمانے کے سب لوگ برے ہوتے ہیں اورعنایات الٰہی ان کی تہذیب نفوس میں بیکار ثابت ہوتی ہے بلکہ اس جگہ عجیب رازہیں۔

شراب کے تمام عیوب توتم نے بیان کردئیے کچھ اس کی خوبی بھی بیان کرو۔

عامی کادل رکھنے کے لئے حکمت کابالکل انکارنہ کرو۔

قدرت ہرزمانے میں بندگان خداکے ایك گروہ کو انوارو برکات کامرکز بناتی ہے۔(ت)

 


 

 



[1] جامع الترمذی ابواب الامثال ۲/ ۱۱۰ ومسنداحمدبن حنبل عن انس بیروت ۳/ ۱۴۳

[2] اشعۃ اللمعات کتاب المناقب والفضائل باب ثواب ھذہ الامۃ مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۴/ ۷۵۳

[3] صحیح مسلم کتاب الامارۃ باب قولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لاتزال طائفۃ من امتی الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/۱۴۳

[4] ازالۃ الخفاء فصل پنجم تنبیہات تتمہ مقصد بالا سہیل اکیڈمی لاہور ۱/ ۱۴۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن