30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لسماعہ وتزیین المکان ورش ماء الورد والبخور بالعود تعین الیوم والقیام عند ذکرولادتہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم واطعام الطعام وتقسیم التمرو قرائۃ شیئ من القراٰن کلھا مستحبۃ بلاشك وریب واﷲ تعالٰی اعلم بالغیب۔[1] |
اس کے سننے کوحاضرہونا اورمکان سجانا اورگلاب چھڑکنا اور اگربتی سلگانا، اوردن مقررکرنااورذکرولادت نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے وقت قیام کرنا اورکھاناکھلانا اورخرمے بانٹنا اورقرآن مجید کی چندآیتیں پڑھنا بلاشك وشبہہ مستحب ہے۔ واﷲ تعالٰی اعلم بالغیب۔ |
مولانا محمدصالح لکھتے ہیں:
|
امّۃ النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم من العرب والمصر و الشام والروم والاندلس وجمیع بلاد الاسلام مجتمع علی استحبابہ واستحسانہ[2]۔ |
نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی امت عرب ومصروشام وروس وروم واندلس وتمام بلاداسلام اس کے استحباب واستحسان پراجماع واتفاق کئے ہوئے ہے۔ |
اوراسی طرح احمدبن عثمان واحمد بن عجلان ومحمد صدقہ وعبدالرحیم بن محمد زبیدی نے لکھااورتصدیق کیاتھا، فتاوائے علمائے جدّہ میں مولانا یحیٰی بن اکرم فرماتے ہیں:
|
الّف فی ذٰلك العلماء وحثوا علٰی فعلہ فقالوا لاینکرھا الامبتدع فعلٰی حاکم الشریعۃ ان یعزرہ۔[3] |
علماء نے اس بارے میں کتابیں تالیف فرمائیں اوراس کے فعل پررغبت دی اورفرمایا اس کاانکارنہ کرے گا مگربدعتی، توحاکم شرع پراس کی تعزیرلازم۔ |
مولانا علی شامی فرماتے ہیں:
|
لاینکرھذا الا من طبع اﷲ علٰی قلبہ وقد نص علماء السنۃ علٰی |
اس کاانکارنہ کرے گا مگروہ جس کے دل پر خدانے مہرکردی اوربیشك علمائے اہلسنت نے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع