دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

الاشیاء المذکورۃ بدعۃ حسنۃ مستحبۃ شرعًا لا ینکرھا الامن فی قلبہ شعبۃ من شعب النفاق و البغض لہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم وکیف یسوغ لہ ذٰلك مع قولہ تعالٰی ومن یعظم شعائر اﷲ فانھا من تقوی القلوب[1]۔

بدعت حسنہ ہے جس کاانکارنہ کرے گا مگروہ جس کے دل میں نفاق کی شاخوں سے ایك شاخ اورنبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی عداوت ہے اوریہ انکار اسے کیونکر رواہوگا حالانکہ حق تعالٰی فرماتاہے جوخداکے شعائروں کی تعظیم کرے تو وہ دلوں کی پرہیزگاری سے ہیں عــــــہ۱ ۔

مولانا عباس بن جعفربن صدیق فرماتے ہیں:

مااجاب بہ الشیخ العلامۃ فھو الصواب لایخالفہ الا اھل النفاق ومافی السوال فھو حسن کیف وقد قصد بذٰلك تعظیم المصطفٰی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لاحرمنا اﷲ تعالٰی من زیارۃ فی الدنیا ولامن شفاعۃ فی الاخرٰی ومن انکر من ذٰلك فھو محروم منھما۔[2]

شیخ علامہ ناصربن احمد بن علی نے جوجواب دیاوہی حق ہے اس کے خلاف نہ کریں گے مگرمنافقین، اور جوکچھ سوال میں مذکورہے سب حسن ہے، اورکیوں نہ حسن ہو کہ اس سے مصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی تعظیم ہوتی ہے، اﷲ تعالٰی ہمیں محروم نہ کرے ان کی زیارت سے دنیامیں اورنہ ان کی شفاعت سے آخرت میں، اورجو اس سے انکارکرے گا وہ ان دونوں سے محروم ہے۔ عــــــہ۲

مولانا احمدفتاح لکھتے ہیں:

اعلم ان ذکر ولادۃ النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ماوقع من المعجزات والحضور لسماعہ

جان توکہ نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی ولایت ومعجزات کاذکراور اس کے سننے کوحاضرہونا بیشك سنت ہے مگریہ ہیئت مجموعی جس میں

 

عــــــہ۱:فتوٰی ۹ علماء مکہ معظمہ ومفتیان مذاہب اربعہ۔

عــــــہ۲:منکرزیارت وشفاعت سے محروم ہے۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن