دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

الاحیاء الادب الخامس موافقۃ القوم فی القیام اذا قام واحد منھم فی وجد صادق غیرریاء اوتکلف اوقام باختیار من غیر وجد فلابد من الموافقۃ فذٰلك من ادب الصحبۃ ولکل قوم رسم ولابد من مخالقۃ الناس باخلاقھم کما ورد فی الخبر لاسیما اذا کانت اخلاقًا فیھا حسن العشرۃ و تطییب القلب و قول القائل ان ذٰلك بدعۃ لم یکن فی الصحابۃ فلیس کل مایحکم باباحتہ منقولًا عن الصحابۃ و انما المحذور بدعۃ تراغم سنۃ ماثورۃ ولم ینقل النھی عن شیئ من ھذا وکذٰلك سائرانواع المساعدات اذا قصد بھا تطییب القلب، و اصطلح علیھا جماعۃ، فالاحسن المساعدۃ الافیما ورد فیہ نھی لایقبل التاویل[1] انتھی کلام الامام حجۃ الاسلام باختصار المرام۔

امام حجۃ الاسلام غزالی رحمہ اﷲ تعالٰی احیاء العلوم میں فرماتے ہیں:"پانچواں ادب قوم کی موافقت کرناہے قیام میں جب کوئی ان میں سے سچے وجد میں بے نمائش وتکلف یابلاوجد اپنے اختیار سے کھڑاہوتوضرور ہے کہ سب حاضرین اس کی موافقت کریں اور کھڑھے ہو جائیں کہ یہ آداب صحبت سے ہے، اور ہرقوم کی ایك رسم ہوتی ہے اورلوگوں سے ان کی عادتوں کے موافق برتاؤکرنا لازم ہے جیساکہ حدیث میں واردہوااورخصوصًا جب ان عادتوں میں اچھابرتاؤ اوردلوں کی خوشنودی ہواورکہنے والے کایہ کہنا کہ یہ بدعت ہے صحابہ سے ثابت نہیں، تو یہ کب ہے کہ جس چیزکے جوازکاحکم دیاجائے وہ صحابہ سے منقول ہو، بری تو وہ بدعت ہے جوکسی سنت مامور بہاکاکاٹ کرے اوران باتوں سے نہی کہیں نہ آئی اورایسے ہی سب مساعدتیں جب ان کے دل خوش کرنامقصود ہو اورایك جماعت نے اس پراتفاق کرلیا ہوتوبہتریہی ہے کہ ان کی موافقت کی جائے، مگران باتوں میں جن سے ایسی صریح نہی وارد ہوئی کہ لائق تاویل بھی نہیں"۔یہاں تك امام حجۃ الاسلام غزالی کاارشادتھا کہ باختصار منقول ہوا، انتہٰی۔

 


 

 



[1] احیاء العلوم کتاب السمع والوجد الباب الثانی المقام الثالث مطبعۃ المشہد الحسینی قاھرہ ۲/ ۳۰۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن