دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

پھربعد نقل دلائل فرمایا:

فاستفید من مجموع ماذکرنا استحباب القیام لہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم عند ذکرولادتہ لما فی ذٰلك من التعظیم لہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لایقال القیام عندذکرولادتہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بدعۃ لانا نقول لیس کل بدعۃ مذمومۃ کما اجاب بذٰلك الامام المحقق المولی ابوذرعۃ العراقی حین سئل عن فعل المولد أمستحب اومکروہ وھل ورد فیہ شیئ اوفعل بہ من یقتدی بہ فاجاب بقولہ الولیمۃ واطعام الطعام مستحب کل وقت فکیف اذا انضم الٰی ذلك السرور بظھورنورالنبوۃ فی ھذالشھر الشریف ولانعلم ذٰلك عن السلف ولایلزم من کونہ بدعۃ مکروھۃ فکم من بدعۃ مستحبۃ بل واجبۃ اذا لم تنضم بذٰلك مفسد واﷲ الموفق[1]۔

یعنی ان سب دلائل سے ثابت ہواکہ ذکر ولادت شریف کے وقت قیام مستحب ہے کہ اس میں نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی تعظیم ہے کوئی یہ نہ کہے کہ قیام توبدعت ہے ا س لئے کہ ہم کہتے ہیں کہ ہربدعت بری نہیں ہوتی، جیساکہ یہی جواب دیا امام محقق مولی ابوذرعہ عراقی نے، جب ان سے میلاد کوپوچھاتھا کہ مستحب ہے یامکروہ اوراس میں کچھ واردہواہے، یاکسی پیشوا نے کی ہے؟ توجواب میں فرمایا ولیمہ اور کھانا کھلانا ہروقت مستحب ہے پھر اس صورت میں کیاپوچھنا جب اس کے ساتھ اس ماہ مبارکہ میں ظہور نبوت کی خوشی مل جائے، اورہمیں یہ امرسلف سے معلوم نہیں، نہ بدعت ہونے سے کراہت لازم کہ بہتیری بدعتیں مستحب بلکہ واجب ہوتی ہیں جب ان کے ساتھ کوئی خرابی مضموم نہ ہو اوراﷲ تعالٰی توفیق دینے والاہے۔

پھرارشاد ہوا:

قداجتمعت الامۃ المحمدیۃ من اھل السنۃ و الجماعۃ علی استحسان

بیشك امت مصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ سے اہلسنت وجماعت کا اجماع واتفاق ہے کہ یہ قیام

 


 

 



[1] اثبات القیام

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن