دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

علماء حرمین کے متعدد فتاوٰی۔ 

۵۱۶

وقف

 

بیس ممالک کے علماء کے فتاوٰی۔ 

۵۲۱

جس مکان میں مورث کی ہمیشہ نشست گاہ رہی ہو اور اس نے اس کی اصلاح ومرمت اپنے اصراف سے کی ہو اور بلاشرکت غیرے اپناقبضہ خالص اپنی حیات تک رکھاہے بلکہ اپنی ضروریات میں اس مکان کومکفول کرکے قبضہ بھی مورث نے لیاہے وہ مکان بعد وفات مورث بوجہ اصراف کثیرتعمیرات مقبرہ وغیرہ تقسیم باہم شرکاء سے محفوظ رہ سکتاہے یانہیں، اورایسامکان وقف قراردیاجاسکتاہے یانہیں۔ 

۲۹۰

صلح

 

اگر کسی مکان کو خانقاہ کے نام سے موسوم کیاہو تو وہ شرعاً اس بناء پروقف ہوسکتاہے یانہیں۔ 

۲۹۱

وارث سے اس کے حصہ میراث کے بابت جو صلح حیات مورث میں کی جائے تحقیقی یہ ہے کہ باطل وبے اثرہے،اس سے وارث کا حق ارث اصلاً زائل نہیں ہوتا،ہاں اگر بعد موت مورث اس صلح پر رضامندی رہے تو اب صحیح ہوجائے گی۔ 

۲۳۲

احکام مسجد

 

قسمت

 

وارثوں کی اجازت کے بغیر ترکہ کامال مسجد میں لگانا جائزنہیں۔ 

۳۶۶

جس مکان کے گوشہ صحن میں قبور اہل اﷲ یا قبور مورث واقع ہوں وہ مکان مع صحن بعد مستثنٰی کرنے اراضی قبور کے شرعاً قابل تقسیم ہے یانہیں۔ 

۲۹۰

تحقیق وتنقید

 

جس مکان کو متعلق خانقاہ مہمان خانہ یا لنگرخانہ موسوم کیاجائے یا جس مکان میں سجادہ نشین رہتے چلے آئے ہوں یا جس کے مکان میں مہمان عرس کے شریک ہونے والے یاتعلیم ذکرالٰہی پانے والے قیام پذیرہواکرتے ہوں وہ مکان شرعاً قابل تقسیم ہے یانہیں۔ 

۲۹۱

مصنف علیہ الرحمہ کے فتوٰی میں مذ کور قول مبارک"بل التحقیق ان لیس ھناک الاقسمان"سے متعلق مولانا ظفر الدین کااستفسار اور مصنف علیہ الرحمہ کا پانچ تحقیقی وجوہات پر مشتمل جواب۔ 

۳۰۴

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن