دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

قرون ثلٰثہ میں نہ تھا بدعت سیئہ وحرام سمجھتے اور کہتے ہیں ہمیں صحابہ وتعابعین کی سندچاہئے ورنہ ہم نہیں مانتے۔ان کے اقوال کا حل کیاہے؟ بیّنواتوجروا(بیان کیجئے اجردئیے جاؤگے۔ت)

الجواب:

الحمدﷲ الذی باذنہ تقوم السماء والصّلٰوۃ والسلام علٰی من قامت بہ ارکان الشریعۃ الغرّاء سیّدنا و مولانا محمد الذی قامت فی مولدہ ملٰئکۃ العلیا وعلٰی اٰلہ وصحبہ القائمین بآداب تعظیمہ فی الصبح و المساء واشھد ان لاالٰہ الا اﷲ وحدہ، لاشریك لہ و ان محمدا عبدہ، ورسولہ، قیم الانبیاء صلوات اﷲ و سلامہ علیہ وعلیھم ماقامت تسبیح القیام اشجار الغبراء وسجدت للحی القیوم نجوم الخضراء اٰمین! قال القائم ببعض الضراعۃ الٰی صاحب المقام المحمود والشفاعۃ عبدالمصطفٰی احمدرضا المحمدی السنی الحنفی القادری البرکاتی البریلوی غفراﷲ لہ واقامہ مقام السلف الکرام البررۃ الکلمۃ اٰمین۔

تمام تعریفیں اﷲ تعالٰی کے لئے ہیں جس کے حکم سے آسمان قائم ہے۔درودوسلام ہو اس ذات پر جس کے ذریعے روشن شریعت کے ارکان قائم ہیں وہ ہمارے آقا محمدمصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ہیں جن کے میلاد کے وقت عالی مرتبت ملائکہ نے قیام کیا، اور آپ کی آل واصحاب پر جوصبح وشام آپ کے لئے آداب تعظیم کی بجاآوری میں قائم رہے، میں گواہی دیتاہوں کہ اﷲ تعالٰی کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ اکیلاہے اس کاکوئی شریك نہیں، اورمحمدصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اﷲ کے بندے اوررسول ہیں، وہ انبیاء کرام کے متولی و نگران ہیں، آپ پراورتمام انبیاء پردرودوسلام ہو جب تك غبار آلود درخت تسبیح کے ساتھ قائم رہیں اورجب تك آسمان کے ستارے بارگاہ حی وقیوم میں سجدے کرتے رہیں، آمین! مقام محمود اورشفاعت کے مالك صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی بارگاہ میں عاجزانہ قیام کرتے ہوئے کہتاہے عبدالمصطفٰی احمدرضا محمدی سنی حنفی قادری برکاتی بریلوی، اﷲ تعالٰی اس کی مغفرت فرمائے اوراسے سلف صالحین کاقائم مقام بنائے۔آمین۔ (ت)

اللھم ھدایۃ الحق والصواب (اے اﷲ! حق اوردرستگی کی ہدایت فرما۔ت)


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن