30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اعراب نہیں لگائے جاتے حضورکے حکم سے صحابہ کرام مثل امیرالمومنین عثمٰن غنی وحضرت زیدبن ثابت وامیرمعاویہ وغیرہم رضی اﷲ تعالٰی عنہم اسے لکھتے ان کی تحریر میں بھی اعراب نہ تھے یہ تابعین کے زمانے سے رائج ہوئے۔واﷲ تعالٰی اعلم
مسئلہ ۲۶۴: ازموضع پاکڑی ضلع گوڑگانوہ ڈاکخانہ ڈہنیہ مسئولہ محمدٰیسین خاں ۱۰/رمضان ۱۳۳۹ھ
کیافرماتے ہیں علمائے دین کہ تفسیرقادری معتبرہے یاغیرمعتبر؟
الجواب:
یہ اُردوکتاب ہے میں نے نہیں دیکھی۔واﷲ تعالٰی اعلم
__________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع