30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وابوبکر وعمروعثمٰن رضی اﷲ تعالٰی عنھم۔[1] |
سیدنا ابوبکر، حضرت عمر اورحضرت عثمان غنی رضی اﷲ تعالٰی عنہم بھی ایساہی کرتے تھے۔(ت) |
ابن جریر جلد۱۳ص۸۴:
|
حدثنی المثنی ثنا سوید قال اخبرنا ابن المبارك عن ابراھیم بن محمد عن سھیل بن ابی صالح عن محمدبن ابراھیم قال کان النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم یأتی قبور الشھداء علی رأس کل حول فیقول السلام علیکم بما صبرتم فنعم عقبی الدار وابو بکر وعمروعثمٰن رضی اﷲ تعالٰی عنھم۔[2] |
مجھے مثنی نے بحوالہ سوید حدیث بیان کی۔سویدنے کہاہمیں ابن المبارك نے خبردی، انہوں نے ابراہیم بن محمد سے، انہوں نے سہیل بن ابوصالح سے، انہوں نے محمدبن ابراہیم سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ہرسال کے اختتام پرشہداء کی قبروں پرتشریف لاتے اور یوں فرماتے:تم پرسلامتی ہوتمہارے صبرکابدلہ توپچھلا گھرکیاہی خوب ملا۔ابوبکر، عمراورعثمان رضی اﷲ تعالٰی عنہم بھی ایساہی کرتے تھے۔(ت) |
تفسیرکبیرجلد۵ص۲۹۵:
|
عن رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم انہ کان یأتی قبور الشھداء رأس کل حول فیقول السلام علیکم بماصبرتم فنعم عقبی الداروالخلفاء الاربعۃ ھکذا کانوا یفعلون رضی اﷲ تعالٰی عنھم۔[3] |
رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ہرسال کے اختتام پر شہیدوں کی قبروں پرتشریف لاتے اوریوں فرماتے: سلامتی ہوتم پر تمہارے صبرکابدلہ توآخرت کاگھر کیاہی خوب ملا۔ خلفاء اربعہ رضی اﷲ تعالٰی عنہم بھی ایساہی کرتے تھے۔(ت) |
تفسیرنیشاپوری جلد۱۳ص۹۲:
|
وروی عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم |
نبی انورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ہرسال کے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع