30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فوائداصولیہ |
|
اصل اشیاء میں اباحت ہے۔ |
۵۲۵ |
|
حق میراث حکم شرع ہے کسی کے ساقط کرنے سے ساقط نہیں ہوتا۔ |
۱۳۳ |
حرمت وکراہت کے لئے دلیل درکار ہے۔ |
۵۲۶ |
|
غیروارث کو وارث بنانا کسی کے اختیارمیں نہیں۔ |
۱۳۶ |
عموم واطلاق سے استدلال صحابہ سے لے کر آج تک شائع ہے۔ |
۵۲۸ |
|
نہ جداہوجانے سے حق ساقط ہوسکتاہے نہ قبضہ چھوڑدینے سے۔ |
۱۷۲ |
جس بات کو شرع نے محمودفرمایا وہ ہمیشہ محمود رہے گی جب تک کسی صورت خاصہ کی ممانعت خاص شرع سے نہ آجائے۔ |
۵۲۸ |
|
عدم ذکرہرگزذکر عدم نہیں ہوسکتا۔ |
۲۲۲ |
ہرہرخصوصیت کاثبوت شرع سے ضروری نہیں۔ |
۵۲۸ |
|
مسئلہ کاکلیہ |
۲۲۴ |
شرعاً وعقلاً کسی طرح زمانے کو احکام شرع یاکسی فعل کی تحسین وتقبیح پرقابونہیں۔ |
۵۳۲ |
|
جس شَے کا وجود مستلزم عدم ہو وہ محال ہوتی ہے۔ |
۲۵۲ |
کسی چیز کانوپیدہوناموجب کراہت نہیں۔ |
۵۳۲ |
|
عصبات میں اصل مطردیہ ہے کہ میت کی جزء میت کے باپ کی جزء پرمقدم ہوتی ہے۔ |
۲۵۲ |
بہتیری بدعتیں مستحب بلکہ واجب ہوتی ہیں۔ |
۵۳۲ |
|
فسق اعتقاد فسق عملی سے اشد ہے۔ |
۲۹۵ |
امام غزالی فرماتے ہیں کہ ہربدعت بری نہیں۔ |
۵۳۲ |
|
انما التحلیل الی مامنہ الترکیب۔ |
۳۰۶ |
خیرالقرون قرنی سے ہرگز ہربدعت کاگمراہی ہوناثابت نہیں۔ |
۵۳۴ |
|
االوحدۃ لستحیل ان تصیروحدتین۔ |
۳۰۷ |
کسی زمانے کی تعریف اور اس کے مابعد کا احادیث میں مذکورہونا اس کو مستلزم نہیں کہ اس زمانے کے محدثات خیر ٹھہریں۔ |
۵۳۶ |
|
الواحد وحدۃ والاثنان وحدتان وھٰکذا۔ |
۳۰۷ |
بات فی نفسہٖ اچھی ہونی چاہئے خواہ پیشوائے دین نے نہ کی ہو۔ |
۵۴۰ |
|
باپ کے مال میں بیٹوں کا حق بنص قطعی قرآن ہے جسے کوئی رَد نہیں کرسکتا۔ |
۳۴۳ |
فعل جواز پر دلالت کرتاہے لیکن عدم فعل ہرگزممانعت پردال نہیں۔ |
۵۴۳ |
|
وراثت میں نہ نیت وارادہ مورث کودخل ہے نہ بعض ورثاء کے عمل کو۔ |
۳۴۳ |
جس بات کو حضور کی تعظیم میں زیادہ دخل ہو وہ بہترہے۔ |
۵۴۶ |
|
میراث جبری ہے جو کسی کے ساقط کرنے سے ساقط نہیں ہوتی۔ |
۳۴۴ |
اگراسناد نہ ہوتا تو جس کو جودل چاہتا دین میں کہہ دیتا۔ |
۵۹۱ |
|
حاشاﷲ نورو ظلمت کیونکر جمع ہوسکتے ہیں۔ |
۴۵۴ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع