30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
خدا کی دوجورؤں کاقصہ اورسخت شرمناك الفاظ میں ان کی بے حد زناکاریوں سے شہوت رانیوں کاتذکرہ نیاعہدنامہ پوریس رسول کاخط کلیٹوں کوباب ۳ ورس ۱۳ انصاری کے یسوع مسیح مصنوع کا ملعون ہونا الٰی غیرذٰلك ممالایعدولایحصی۔
|
" قُلْ اٰمَنَّا بِاللہِ وَمَاۤ اُنۡزِلَ عَلَیۡنَا وَمَاۤ اُنۡزِلَ عَلٰۤی اِبْرٰہِیۡمَ وَاِسْمٰعِیۡلَ وَاِسْحٰقَ وَیَعْقُوۡبَ وَالۡاَسْبَاطِ وَمَاۤ اُوۡتِیَ مُوۡسٰی وَعِیۡسٰی وَالنَّبِیُّوۡنَ مِنۡ رَّبِّہِمْ۪ لَا نُفَرِّقُ بَیۡنَ |
ہم ایمان لائے اﷲ پر اور اس پر جوہماری طرف اترا اورجو اتاراگیا ابراہیم واسمٰعیل واسحٰق ویعقوب اوران کی اولاد پر، اور جوعطا کئے گئے موسٰی وعیسٰی اورجوعطاکئے گئے باقی انبیاء اپنے رب کے پاس سے ہم ان میں کسی پرایمان |
(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)
بدترہوئی، اس نے اپنی بہن کی زناکاری سے زیادہ زناکاری کی(۱۲)وہ بنی اسورجواس کے ہمسایہ تھے جوبھڑکیلی پوشاك پہنتے اورگھوڑوں پرچڑھتے اوردل پسندجوان تھے، عاشق ہوئی(۱۳)اورمیں نے دیکھاکہ وہ بھی ناپاك ہوگئی(۱۴)بلکہ اس نے زناکاری زیادہ کی کیونکہ جب اس نے دیوارپرمردوں کی صورتیں دیکھیں کسدیوں کی تصویریں شنکرف سے کھچی تھیں(۱۵)کمروں پرٹپکے کسے سروں پر اچھی رنگین پگڑیاں(۱۶)تب دیکھتے ہی وہ ان پر مرنے لگی اورقاصدوں کوان کے پاس بھیجا(۱۷)سوبابل کے بیٹے اس پاس آکے عشق کے بسترپرچڑھے اور انہوں نے اس سے زناکرکے اسے آلودہ کیا اورجب وہ ان سے ناپاك ہوئی تو اس کاجی ان سے بھرگیا(۱۸)تب اس کی زناکاری علانیہ ہوئی اور اس کی برہنگی بے سترہوئی تب جیسامیراجی اس کی بہن سے ہٹ گیاتھا ویسامیرادل اس سے بھی ہٹا(۱۹)تسپر بھی اس نے اپنی جوانی کے دنوں کویادکرکے جب وہ مصر کی زمین میں چھنالاکرتی تھی زناکاری پرزناکاری کی(۲۰)سووہ پھر اپنے ان یاروں پرمرنے لگی جن کابدن گدھوں کاسابدن اورجن کاانزال گھوڑوں کاساانزال تھا(۲۱)اس طرح تونے اپنی جوانی کی شہوت پرستی کہ جس وقت مصری تیری جوانی کے پستانوں کے سبب تیری چھاتیاں ملتے تھے یاددلائی اھ ملخصًا۔
عــــــہ۲: مسیح نے ہمیں مول لے کر شریعت کی لعنت سے چھڑایاکہ وہ ہمارے بدلے میں لعنت ہوا کیونکہ لکھا ہے جوکوئی کاٹھ پر لٹکا دیا گیا سولعنتی ہے ۱۲۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع