دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

زناکرنا بیٹیوں کاباپ سے حاملہ ہوکر بیٹے جننا۔ ایضًا کتاب دوم اشمویل نبی باب ۱۱ ورس عــــــہ۱ ۲ تا ۵ سیدناداؤدعلیہ الصّٰلوٰۃ والسلام کااپنے ہمسائے کی خوبصورت جَوروکوننگی نہاتے دیکھ کر بلانا اورمعاذاﷲ اس سے زنا کرکے پیٹ رکھانا،ایضًا کتاب حزقیل نبی باب ۲۳ ورس عــــــہ۲ یکم تا ۲۱معاذاﷲ

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

(۳۴)دوسرے روز پہلوٹھی نے چھوٹی سے کہادیکھ کل رات میں اپنے باپ سے ہمبسترہوئی آؤ آج رات بھی اس کو مے پلائیں اورتوبھی جاکے اس سے ہم بسترہو(۳۵)سو اس رات چھوٹی اس سے ہمبسترہوئی(۳۶)سولڑکی دونوں بیٹیاں اپنے باپ سے حاملہ ہوئیں (۳۷)اوربڑی ایك بیٹاجنی اس کانام موآب رکھا وہ موآبیوں کاجو اب تك ہیں باپ ہو(۳۸)اورچھوٹی بھی ایك بیٹا جنی اس کانام بنی عمی رکھا وہ بنی عمون کاجو اب تك ہیں باپ ہو اھ مختصرًا ۱۲۔

عــــــہ۱:(۲)ایك دن شام کو داؤد چھت پر ٹہلنے لگا وہاں سے اس نے ایك عورت کو دیکھا جونہارہی تھی اور وہ عورت نہایت خوبصورت تھی(۳)تب داؤد نے اس عورت کاحال دریافت کرنے آدمی بھیجے انہوں نے کہا حتی اوریاہ کی جورو(۴)داؤد نے لوگ بھیج کے اس عورت کوبلالیا اور اس سے ہمبسترہوا وہ اپنے گھرچلی گئی(۵)اوروہ عورت حاملہ ہوگئی سو اس نے داؤد کے پاس خبربھیجی کہ میں حاملہ ہوں اھ مختصرًا۔

عــــــہ۲:(۱)خداوند کاکلام مجھے پہنچا اس نے کہا(۲)اے آدم زاد! دوعورتیں تھیں جو ایك ہی ماں کے پیٹ سے پیداہوئیں(۳)انہوں نے مصرمیں زناکاری کی وے اپنی جوانی میں یارباز ہوئیں وہاں ان کی چھاتیاں ملی گئیں ان کی بکرکے پستان چھوئے گئے(۴)ان میں بڑی کانام اہولہ اوراس کی بہن اہولیہ اوروے میری جورواں ہوئیں(۵)اہولیہ جن دنوں میں میری تھی چھنالاکرنے لگی اوراسوریوں پرعاشق ہوگئی(۶)وے سرلشکر اورحاکمان تھے دلپسند جوان ارغوانی پوشاک(۷)اس نے ان سب کے ساتھ چھنالہ کیا(۸)اس نے ہرگز اس زنا کاری کوجواس نے مصر میں کی تھی نہ چھوڑا کیونکہ انہوں نے اس کی بکرپستانوں کوملاتھا اوراپنی زنا اس پر اُنڈیلی تھی(۹)اس لئے میں نے اس کے یاروں کے ہاتھ میں، ہاں اسوریوں کے ہاتھ میں جن پروہ مرتی تھی کردیا(۱۰)انہوں نے اس کو بے سترکیا(۱۱)اس کی بہن اہولیہ نے یہ سب کچھ دیکھا پروہ شہوت پرستی میں اس سے  (باقی برصٖفحہ آئندہ)


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن