دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

لگواکر بتائیں توکہ چیونٹی کے پیٹ میں کَے انڈے ہیں، ان میں کتنی چیونٹیاں کتنے چیونٹے ہیں۔ایك چیونٹی کیا خفاش کے سب پرند اورنیزمچھلیاں، سانپ، گرگٹ، گوہ، ناکا، سقنقور وغیرہالاکھوں جانور کَے انڈے دیتے ہیں پادری صاحب کی حکمت سب جگہ بیکار ہے کیا یہ یعلم مافی الارحام میں داخل نہ تھے۔ثالثًا اوراتروں فقط بچے ہی والوں پرقناعت سہی کیا ان سب کے پیٹ آلے کے قابل ہیں۔رابعًا خامسًا تاعاشرًا وغیرہ، اس سے بھی درگزروں فقط قابل آلہ فقط انسان بلکہ فقط امریکا یاانگلستان بلکہ فقط پادریان بلکہ فقط پادری فلاں بلکہ ان کے گھرکابھی فقط ایك ہی پیٹ بلکہ وہ بھی فقط اسی وقت جب بچہ خوب بن لیا اوراپنی نہایت تصویر کوپہنچ چکا اور وہ بھی فقط اتنی ہی دیرکے لئے جبکہ میم صاحبہ کے پیٹ میں آلہ لگاہواہے کلام کروں اب لو لاکھوں عموم کے دریاسمٹ کر صرف بالشت بھرکی ایك ہی گھڑیاکی تلاش رہ گئی کیوں پادری صاحب کیاآپ کے مافی الرحم میں صرف بچہ کاآلہ تناسل داخل ہے کہ نرمادہ بتایا اور یعلم ما فی الارحام صادق آیا اس کے اعضائے اندرونی کیارحم میں نہیں جنین کے دل ودماغ گردے شش سپرز مثانے تلخے امعامعدے رگ پٹھے عظم عضلے ایك ایك پرزے کاوزن مقدار مساحت طول عرض عمق فربہی لاغری کے اختلافات غرض سب حالات صحیح صحیح محقق مفصل نہ فقط شرابی کی زق زق یااندھے کی اٹکل بیان کرو۔اچھاجانے دو اندرونی اعضائے آلہ وآلہ پرست سب کورے کورہیں بیرونی ہی سطح کاحصہ سہی۔بولومیس میڈم جو پیٹ میں جلوہ آراہیں، ان کے سرپرکتنے بال ہیں، ہربال کاطول کس قدر، عرض کتنا، عمق کس قدر، وزن کتنا، جلد میں مسام کتنے ہیں، ہرسوراخ کے ابعادثلثہ کیاکیاہیں، ان میں کتنے باہم ایك دوسرے سے ۱۳/ ۹ کی نسبت رکھتے ہیں ہرایك باقی سے کتنا متفاوت ہے بغل اورسینے اور ران اورپیراوردونوں لب بالا چاروں لب زیرین وغیرہا جوڑوں وصلوں میں ہرایك کازاویہ کس حدونہایت تك پھیل سکتاہے۔کئی درجے دقیقے ثانیے عاشرے وغیرہا تك پہنچتاہے دس تجاویف عــــــہ ظاہرہ میں طبعًا

عــــــہ:پنج درنصف بالاصماخین ومنخرین ودہن وپنج درنصف زیریں ثقبہ درقلہ جبل الزہرہ کہ سترہ وناف تامندوسہ دردامان از انہا دو در ابرۃ الزہرہ کہ بطرد نوف خوانندہ یکے پائینش کہ مہبل گویند کہ وپنجم فرجہ پسین ۱۲۔

پانچ اوپروالے نصف میں، دوکانوں کے اندر، دوناك کے اندر اور ایك منہ۔اسی طرح پانچ نیچے والے نصف میں، جبل الزہرہ کے بالائی حصہ میں سوراخ جسے سرہ اورناف کہاجاتاہے اور تین اس کے دامان میں ہیں جن میں سے دوابرہ زہرہ میں جن کانام بطر اور نوف ہے اورنیچے کی طرف جسے مہبل کہتے ہیں اورپانچواں سوراخ پیچھے کی طرف۔۱۲۔(ت)

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن