دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

وَمَا تَغِیۡضُ الۡاَرْحَامُ وَمَا تَزْدَادُ ؕ وَکُلُّ شَیۡءٍ عِنۡدَہٗ بِمِقْدَارٍ﴿۸﴾ عٰلِمُ الْغَیۡبِ وَالشَّہٰدَۃِ الْکَبِیۡرُ الْمُتَعَالِ ﴿۹"[1]

اورجتنے سمٹتے ہیں پیٹ اور جتنے پھیلتے یاجوکچھ گھٹتے ہیں اورجو کچھ بڑھتے اورہرچیز اس کے یہاں ایك اندازے سے ہے جاننے والا نہاں وعیاں کاسب سے بڑا بلندی والا۔

سورہ حج شریف میں فرماتاہے:

" وَ نُقِرُّ فِی الْاَرْحَامِ مَا نَشَآءُ اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی"[2]

اورہم ٹھہرائے رکھتے ہیں مادہ کے پیٹ میں جوکچھ چاہیں ایك مقرروعدے تک۔

سورہ لقمان شریف میں فرماتاہے:

" اِنَّ اللہَ عِنۡدَہٗ عِلْمُ السَّاعَۃِ ۚ وَ یُنَزِّلُ الْغَیۡثَ ۚ وَ یَعْلَمُ مَا فِی الْاَرْحَامِ ؕ وَمَا تَدْرِیۡ نَفْسٌ مَّاذَا تَکْسِبُ غَدًا ؕ وَمَا تَدْرِیۡ نَفْسٌۢ بِاَیِّ اَرْضٍ تَمُوۡتُ ؕ اِنَّ اللہَ عَلِیۡمٌ خَبِیۡرٌ ﴿٪۳۴"[3]

بیشك اﷲ ہی کے پاس ہے علم قیامت کا اور اتارتاہے مینہ اور جانتاہے جوکچھ کسی مادہ کے پیٹ میں ہے اورکوئی جی نہیں جانتا کہ کل کیاکرے گا اور کسی کواپنی خبرنہیں کہ کہاں مرے گا بیشك اﷲ ہی جاننے والاخبردار۔

اورسورہ ملٰئکہ شریف میں فرماتاہے:

" وَاللہُ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ تُرَابٍ ثُمَّ مِنۡ نُّطْفَۃٍ ثُمَّ جَعَلَکُمْ اَزْوٰجًا ؕ وَمَا تَحْمِلُ مِنْ اُنۡثٰی وَلَا تَضَعُ اِلَّا بِعِلْمِہٖ ؕ وَمَا یُعَمَّرُ مِنۡ مُّعَمَّرٍ وَّلَا یُنۡقَصُ مِنْ عُمُرِہٖۤ اِلَّا فِیۡ کِتٰبٍ ؕ اِنَّ ذٰلِکَ عَلَی اللہِ یَسِیۡرٌ ﴿۱۱

"[4]

اﷲ نے بنایا تمہیں مٹی سے پھرمنی سے پھرکیاتمہیں جوڑے جوڑے اورنہیں گابھن ہوتی کوئی مادہ اورنہ جنے مگر اس کے علم سے اور نہ کوئی عمروالاعمردیاجائے اورنہ گھٹایاجائے اس کی عمر سے مگر یہ سب لکھاہے ایك نوشتہ میں بیشك یہ سب اﷲ کوآسان ہے۔

سورہ حم السجدہ شریف میں فرماتاہے:

" اِلَیۡہِ یُرَدُّ عِلْمُ السَّاعَۃِ ؕ

اﷲ ہی کی طرف پھراجاتا ہے علم قیامت کا

 



[1] القرآن الکریم ۱۳/ ۸ و ۹

[2] القرآن الکریم ۲۲/ ۵

[3] القرآن الکریم ۳۱/ ۳۴

[4] القرآن الکریم ۳۵ / ۱۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن