30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وفی الحدیث من قتل دون اھلہ فھو شھید[1] ای امامھم فی حفظھم والدفاع عنھم۔وفی الحدیث لیس دونہ تعالٰی منتھٰی [2] ای وراہ۔و قدجمعھا قولہ فی الخمر ع: تریك القذی من دونھا وھی دونہ [3]۔ |
اورحدیث میں ہے جواپنے اہل وعیال کے سامنے قتل کیاگیاوہ شہیدہے یعنی ان کے سامنے ان کادفاع کرتے ہوئے۔ اور حدیث میں ہے اﷲ تعالٰی سے آگے کوئی منتہی نہیں۔(ت) اورشراب سے متعلق شاعرکے قول نے ان معانی کوجمع کردیا ہے،یہ شراب تجھے دکھاتی ہے کہ تنکا اس کے آگے ہے اور وہ اس کے پیچھے ہے۔(ت) |
(۷)حقیر،ع:
|
ویقنع بالدون من کان دونا۔[4] |
حقیر،حقیرچیز پرقناعت کرلیتاہے وہ جو حقیرہوتاہے۔(ت) |
(۸)شریف،
|
حکاہ بعض النحاۃ وقال المجد علیہ ضد[5]۔ |
شریف،بعض نحویوں نے اس کو حکایت کیاہے،اورمجدنے کہاکہ یہ پہلے معنی کی ضدہے(ت) |
(۹)نزدیك تربچیزے بہ نسبت مضاف الیہ۔مضاف الیہ کی بہ نسبت زیاہ قریب چیز۔
|
" وَ وَجَدَ مِنۡ دُوۡنِہِمُ امْرَاَتَیۡنِ تَذُوۡدَانِ ۚ "[6]۔ (۱۰)مقارب مضاف الیہ مکانا مکانۃ۔ |
اور اس نے ان مردوں کے قریب دوعورتوں کودیکھا جواپنے جانور روك رہی ہیں۔(ت) مضاف الیہ کے قریب مکان۔ |
[1] جامع الترمذی ابواب الدیات باب ماجاء فیمن قتل دون مالہ فہو شہید الخ امین کمپنی دہلی ۱/ ۱۷۰
[2] مجمع بحارالانوار باب الدال مع الواو تحت لفظ "دون" مکتبہ دارالایمان المدینۃ المنورۃ ۲/ ۲۱۶
[3] تاج العروس باب النون فصل الدال تحت لفط "دون" داراحیاء التراث العربی بیروت ۹/ ۲۰۳
[4] تاج العروس باب النون فصل الدال تحت لفط "دون" داراحیاء التراث العربی بیروت ۹/ ۲۰۳
[5] تاج العروس باب النون فصل الدال تحت لفط "دون" داراحیاء التراث العربی بیروت ۴/ ۲۲۵
[6] القرآن الکریم۲۸/ ۲۳
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع