30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لم یرتب بعضھا اثربعض فلما نسخت و رتب بعضھا اثربعض صارت مصحفا،ولم یکن مصحفا الا فی عھد عثمان رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔[1] |
بالترتیب نہیں رکھاگیاتھا،جب ان کو اس طرح لکھاگیا بعض سورتوں کوبعض کے بعد بالترتیب رکھاگیا تومصحف بن گیا۔ چنانچہ حضرت عثمان رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے عہدسے پہلے مصحف نہ تھا۔(ت) |
عمدۃ القاری واتقان شریف میں ابوبکر بن ابی داؤد سے منقول:
|
قال سمعت اباحاتم السجستانی یقول کتب سبعۃ مصاحف فارسل الی مکۃ و الی الشام والی الیمن والی البحرین و الی البصرۃ والی الکوفۃ وحبس بالمدینۃ واحد[2]۔ |
اس نے کہامیں نے ابوحاتم سجستانی کوکہتے سناکہ حضرت عثمان نے سات مصحف تحریرفرمائے۔ایك مکہ مکرمہ،ایك شام، ایك یمن،ایك بحرین،ایك بصرہ اورایك کوفہ میں بھیج دیا جبکہ ایك مدینہ منورہ میں رکھ لیا۔(ت) |
امام قسطلانی ارشاد الساری شرح صحیح بخاری میں فرماتے ہیں:
|
(حتی اذا نسخوا الصحف فی المصاحف ردعثمن الصحف الٰی حفصۃ)فکانت عندھا حتی توفیت فاخذھا مروان حین کان امیرا علی المدینۃ من قبل معٰویۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ فامربھا فشققت وقال انما فعلت ھذا لانی خشیت ان طال بالناس زمان ان یرتاب فیھا مرتاب رواہ ابن ابی داؤد وغیرہ۔[3] |
یہاں تك کہ جب انہوں نے صحیفے مصحف میں رکھ لئے تو حضرت عثمان غنی رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے وہ صحیفے حضرت حفصہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا کوواپس بھیج دئیے،وہ وصال تك حضرت حفصہ کے پاس رہے،پھرمروان امیرمعاویہ کی طرف سے مدینہ منورہ کاامیربنا تو اس نے ان کولے کر پھاڑدینے کا حکم دیا اورکہاکہ میں نے یہ اس لئے کیاہے کہ زیادہ عرصہ گزرجانے پرکوئی شك کرنے والا اس میں شك نہ کرے۔اس کو ابن ابی داؤد وغیرہ نے روایت کیاہے۔(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع