دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

کان لما کثرالاختلاف فی وجوہ القرأۃ حتی قرؤوہ بلغاتھم علی اتساع اللغات فادی ذٰلك بعضھم الٰی تخطئۃ بعض فخشٰی من تفاقم الامر فی ذٰلك فنسخ تلك الصحف فی مصحف واحد مرتبا لسورہ واقتصر من سائر اللغات علٰی لغۃ قریش محتجّابانّہ نزل بلغتھم،وان کان قدوسّع فی قرأتہ بلغۃ غیرھم رفعا للحرج والمشقۃ فی ابتداء الامر فرأی ان الحاجۃ الی ذٰلك قد انتھت فاقتصر علی لغۃ واحدۃ[1]۔

کرکے درج فرمادیں۔حضرت عثمان رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے اس وقت قرآن مجید جمع فرمایا جب قرأت کی وجوہ میں بکثرت اختلاف واقع ہوا۔جبکہ عربوں نے وسیع لغات کی بناء پر اپنی اپنی زبانوں میں الگ الگ قرأت میں قرآن پڑھناشروع کردیا اورایك زبان والے دوسری زبان والوں کی قرأت کوغلط قرار دینے لگے توحضرت عثمان غنی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کولوگوں کے درمیان معاملہ سے حد سے بڑھ جانے کاخوف محسوس ہوا اس لئے آپ نے تمام صحیفوں کوایك مصحف میں سورتوں کی ترتیب کے ساتھ جمع کردیا اورتمام لغات کوچھوڑکر صرف لغت قریش پراکتفاء کیا۔اس بات سے استدلال کرتے ہوئے کہ قرآن مجید لغت قریش پرنازل ہوا اگرچہ حرج اورمشقت سے بچنے کے لئے شروع شروع غیرقریش کی لغات میں پڑھنے کی بھی اجازت تھی،حضرت عثمان غنی رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے سمجھا کہ اب اس کی حاجت نہیں رہی۔لہٰذاآپ نے ایك ہی لغت پرانحصار فرمایا۔(ت)

امام بدرالدین عینی عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری میں فرماتے ہیں:

کان ھذا سببا لجمع عثمٰن القراٰن فی المصحف،و الفرق بینہ وبین الصحف ان الصحف ھی الاوراق المحررۃ التی جمع فیھا القراٰن فی عھد ابی بکر رضی اﷲ تعالٰی عنہ وکانت سورا مفرقۃ کل سورۃ مرتبۃ باٰیاتھا علٰی حدۃ،لکن

یہ تھا سبب حضرت عثمان غنی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے مصحف میں قرآن جمع کرنے کا۔صحیفوں اورمصحف میں فرق یہ ہے کہ صحیفے وہ اوراق ہیں جن میں حضرت ابوبکرصدیق رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے عہد مبارك میں قرآن مجید لکھاگیا تھا اس میں سورتیں الگ الگ تھیں،ہرسورت اپنی آیات کے ساتھ الگ مرتب تھی لیکن بعض کوبعض کے بعد

 


 

 



[1] الاتقان النوع الثامن عشر مصطفی البابی مصر ۱/ ۶۰۔۵۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن