دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 26 | فتاوی رضویہ جلد ۲۶

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۶

واٰذربیجان مع اھل العراق فافزع حذیفۃ اختلافھم فی القرأۃ فقال حذیفۃ لعثمان یاامیر المؤمنین ادرك ھذہ الامّۃ قبل ان یختلفوا فی الکتاب اختلاف الیھود والنصارٰی فارسل عثمٰن الی حفصۃ رضی اﷲ تعالٰی عنھا ان ارسلی الینا بالصحف ننسخھا فی المصاحف ثم نردّھا الیك فارسلت بھا حفصۃ الٰی عثمٰن فامر زید بن ثابت وعبداﷲ بن زبیربن وسعید بن العاص وعبد الرحمٰن بن الحارث بن ھشام فنسخوھا  فی المصاحف و قال عثمٰن للرھط القرشیین الثلثۃ اذا اختلفتم انتم وزید بن ثابت فی شیئ من القراٰن فاکتبوہ بلسان قریش فانما نزل بلسانھم ففعلوا حتّٰی اذا نسخوا الصحف فی المصاحف رد عثمٰن الصحف الٰی حفصۃ و ارسل الٰی کل افق بمصحف ممّا نسخوا وامر بماسواہ من القراٰن فی کل صحیفۃ او مصحف ان یحرق[1]۔

سیدنا حضرت عثمان رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے پاس آئے جبکہ وہ اہل شام اوراہل عراق کوآرمینیہ اورآذربیجان کے ساتھ جنگ کرنے اور ان کوفتح کرنے کے لئے لشکرتیار کررہے تھے، حذیفہ کو اہل شام اوراہل عراق کے قرآن پڑھنے کے اختلاف نے گھبراہٹ میں ڈال دیاتو انہوں نے حضرت عثمان غنی رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے کہا اے امیرالمومنین! اس امت کو یہود ونصارٰی کی طرح کتاب اﷲ میں اختلاف کرنے سے روکیں،حضرت عثمان غنی رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے کسی کو ام المومنین سیدہ حفصہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا کے پاس بھیجاکہ وہ صحیفے ہمارے پاس بھیج دیں ہم ان کومصحف میں لکھ کرپھر آپ کو واپس کردیں گے۔ام المومنین حفصہ رضی اﷲ تعالٰی عنہانے صحیفے امیرالمومنین کے پاس بھیج دئیے توانہوں نے زیدبن ثابت،عبداﷲ بن زبیر،سعیدبن عاص اور عبد الرحمن بن حارث بن ہشام رضی اﷲ تعالٰی عنہم کوحکم دیا، انہوں نے اس کو مصاحف میں لکھ دیا۔حضرت عثمان غنی

 


 

 



[1] صحیح البخاری کتاب فضائل القرآن باب جمع القرآن قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۷۴۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن